اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور

مردان (کورٹ رپورٹر) مردان کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ مردان کی سیشن عدالت میں سانحہ 9مئی کیس میں اسدقیصر کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، عدالت نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

لاہور (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹرگوہرعلی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ چیف الیکشن کمشنر تحریک انصاف نیازاللہ نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹرگوہرعلی خان چیئرمین مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی4 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ ہفتہ کو سماعت میں پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کی مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی نظر بندی اور آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ جسٹس علی باقر نجفی 5 دسمبر کو درخواستوں پر سماعت کریں گے، مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

لاہور( کورٹ رپورٹر)عدالت نے زمان پارک کے باہر جلائو گھیرائو اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی ، مونس

پرویز الٰہی ، مونس کیخلاف ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، نیب ریفرنس دائر

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جس کے بعد نیب نے 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس مزید پڑھیں

پائل گھوش

بھارتی اداکارہ پائل گھوش کا عرفان پٹھان کیساتھ قریبی تعلقات کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کے اور سابق کرکٹر عرفان پٹھان کے درمیان قریبی تعلقات قائم تھے جبکہ گوتم گھمبیر بھی ان کے پیچھے پڑے ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پائل مزید پڑھیں

استاد بدر الزمان

پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کے نامور گائیک استاد بدر الزمان انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے، ان کی نماز جنازہ ٹائون شپ لاہور کے مقامی پارک میں ادا کی گئی جس مزید پڑھیں

سائبر ٹرک

ٹیسلا کا سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش، قیمت کا اعلان بھی کردیا گیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ٹیسلا نے سائبر ٹرک فروخت کیلئے پیش کرتے ہوئے اِس کی قیمت کا اعلان بھی کردیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائبر ٹرک نے اپنے پولرائزنگ ڈیزائن کی بدولت ڈرائیوروں کی توجہ مزید پڑھیں

ہم جنس پرست شادی

نیپال میں ملک کی پہلی ہم جنس پرست شادی رجسٹرڈ

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک)نیپال میں سالوں سے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے والے جوڑے نے پہلی ہم جنس شادی کی رجسٹریشن کروالی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک گائوں میں مقامی حکام نے ملک کی پہلی ہم جنس شادی کا اندراج مزید پڑھیں