لاہور جنرل ہسپتال

سیکرٹری مواصلات راجہ جہانگیر انور کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ، پلاسٹک سرجری آپریشن تھیٹر کی مرمت فوری شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور10 جون(ہیلتھ نیوز) سیکرٹری محکمہ مواصلات و تعمیرات (C&W) راجہ جہانگیر انور نے محکمہ کے حکام کے ہمراہ لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا اور پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل سے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

پشاور کی مریضہ شمیم رحمت صحت یاب ہو کر جنرل ہسپتال سے ڈسچارج

لاہور مئی 30(زاہد انجم سے) پشاور سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ شمیم رحمت کا لاہور جنرل ہسپتال میں بلا معاوضہ کامیاب علاج کیا گیا ہے۔ مریضہ کے اہلِ خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی پالیسی کے مطابق مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال ، شعبہ سرجری میں سامان کی عدم دستیابی کے حوالے سے شائع خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،

لاہور 26 مئی(ہیلتھ رپورٹر)جنرل ہسپتال کے شعبہ پلاسٹک سرجری سرجری میں مریضوں کو سامان کی عدم دستیابی کے حوالے سے مقامی اخبار میں شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر فریاد حسین مزید پڑھیں

پروفیسر فاروق افضل

پروفیسر فاروق افضل کی قیادت میں پی جی ایم آئی میں انقلابی اصلاحات

لاہور23 مئی(زاہد انجم سے) امیر الدین میڈیکل کالج، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور لاہور جنرل ہسپتال میں گزشتہ ایک سال کے دوران انتظامی، تدریسی اور طبی شعبوں میں جامع انقلابی اصلاحات متعارف کروائی گئی ہیں۔ جن کے مثبت نتائج مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں فالس سیلنگ گرنے کے وقت تھیٹر میں کوئی موجود نہیں تھا، ایم ایس پروفیسر فریاد حسین

لاہور، 22 مئی(ہیلتھ رپورٹر)میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل کو ابتدائی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ پلاسٹک سرجری کے آپریشن تھیٹر میں فالس مزید پڑھیں

پروفیسر قاسم بشیر

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر فالج کے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات اولین ترجیح: پروفیسر قاسم بشیر

لاہور22مئی(ہیلتھ رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب کے صوبائی سٹروک پروگرام کے فوکل پرسن پروفیسر ڈاکٹر قاسم بشیر نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال نارووال کا دورہ کیا۔ انہوں نے سٹروک پروگرام کے تحت جاری اقدامات، جدید طبی سہولیات، ایمرجنسی رسپانس سسٹم، آئی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق افضل

ڈاکٹر فاروق افضل کی قیادت کا ایک سال؛پی جی ایم آئی اورجنرل ہسپتال میں خاموش انقلاب- خِدمَت و معیار کی اعلی مثال قائم

تحریر: ڈاکٹر عبدالعزیز لاہور(زاہد انجم سے)عالی شان عمارتیں بھلے ہی ریت سیمنٹ بجری سے بن سکتی ہوں لیکن ان عمارتوں کو عالی شان اداروں میں تبدیل کرنا، ان کو نئی جہت، اعلی معیار اور پہچان دلانے میں بہترین با صلاحیت مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

نرسز صحت کے نظام کی مضبوط بنیاد اور انسانیت کی روشن علامت ہیں: پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل

لاہور 11 مئی(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل اور ایم ایس جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فریاد حسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نرسز صحت کے نظام کی مضبوط بنیاد، مریضوں کے اعتماد اور انسانی مزید پڑھیں

پروفیسر فاروق افضل

درست تشخیص، علاج کی بنیاد، لیب پروفیشنلز نظامِ صحت کے خاموش معمار ہیں: پروفیسر فاروق افضل

لاہور،09مئی(نیوز ڈیسک) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ لیبارٹری پروفیشنلز آج کے جدید نظامِ صحت کے خاموش معمار ہیں جو درست اور بروقت تشخیص کے ذریعے مریضوں کی جانوں کے تحفظ میں مزید پڑھیں

سسٹک فائبروسس

جنرل ہسپتال میں سسٹک فائبروسس کے علاج و آگاہی کیلئے خصوصی کلینک کا افتتاح

لاہور 7مئی(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ سسٹک فائبروسس جیسے پیچیدہ جینیاتی امراض کے خلاف مؤثر جنگ کے لیے جدید تشخیص، جینیاتی ٹیسٹنگ اور مربوط علاج ناگزیر ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں