سلمان اکرم راجہ

ستائیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتیں قائم کرنا چاہتے ہیں ‘سلمان اکرم راجہ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم پاکستان کے آئین اور عدلیہ پر حملہ ہے ،تحریک انصاف اس کے خلاف بھر پور مزاحمت کرے گی ،پوری قوم کو مزید پڑھیں

ایمان مزاری

ایمان مزاری شوہر سمیت ایک اور مشکل میں پھنس گئیں، نیا مقدمہ درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایڈووکیٹ ایمان مزاری شوہر سمیت ایک اور مشکل پھنس گئیں،پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کیخلاف مقدمہ سائبر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت کابرہمی کااظہار

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے 26ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنوں کی 9 مئی مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی 9 مئی کے مقدمات میں رہائی خوش آئند ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

چینی وزارت دفاع

چین اپنے دفاع کی جوہری حکمت عملی پر سختی سے عمل پیرا ہے، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت دفاع کے ترجمان سینئر کرنل چانگ شیاؤ گانگ نے ب جمعرات کے روز اقاعدہ پریس کانفرنس میں جوہری معاملے پر امریکہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے کے حوالے سے کہا کہ جوہری مسئلے پر مزید پڑھیں

اسد قیصر

اس حکومت کو کوئی ساکھ نہیں ، یہ زیادہ دیر نہیں چل سکتی: اسد قیصر

پشاور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ موجودہ حکومت کا وقت بہت محدود مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ،شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور

پشاور(کورٹ رپورٹر)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت 14 نومبر تک منظور کر لی۔شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور سمیت 2 رکنی بینچ نے کی۔ مزید پڑھیں

آسیہ خانم

گریڈ 18کی نرسنگ آفیسر آسیہ خانم نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(زاہد انجم سے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے آسیہ خانم کو نرسنگ سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔قبل مزید پڑھیں