اعظم سواتی

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے اعظم مزید پڑھیں

پیٹرول، ڈیزل

عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں بڑی کمی، پاکستانیوں کو بھی ریلیف ملنے کاامکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔برینٹ مزید پڑھیں

بجلی

تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں، نیپرا

اسلام آ باد (کامرس ڈیسک ) نیپرا نے کہا ہے کہ تمام تقسیم کار کمپنیاں بشمول کے الیکٹرک زائد بلنگ میں ملوث پائی گئی ہیں۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں فریقین کو معاملات حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت نہ دینے اور عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کیس میں کل تک دونوں فریقین کو بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں

چین

امریکہ کو چین اور فلپائن کے درمیان بحری امور میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی یومیہ پریس کانفرنس میں ایک سوال پوچھا گیا کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ امریکہ فلپائن کو اس کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے 500 مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

اللہ کا شیرسرخرو ہوا، اسرائیل کواس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی ، حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اوراسکے سرپرستوں کو ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

انسداد دہشتگردی عدالت،عمران خان اور شاہ محمود کو وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات میں وڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

چین

فلپائن کی جانب سے امریکہ کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کی اجازت دینا غلط ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تنصیب کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے مزید پڑھیں