وزیر اعلی پنجاب

مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور (نیوز ڈیسک)نو منتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ سول سرونٹس محب وطن اور خدمت کے جذبے سے سر شار ہیں، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم مزید پڑھیں

حرمین شریفین

حرمین شریفین میں لبیک اللہم لبیک کے علاوہ کوئی نعرہ قبول نہیں،انتظامیہ

ریاض (نیوز ڈیسک)حرمین شریفین کی انتظامیہ میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سلامتی سرخ لکیر ہے جہاں لبیک اللہم لبیک کے علاوہ کوئی نعرہ قابل قبول نہیں، عرب میڈیا مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ

ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی، اسماعیل ہنیہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیا اور جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے اور بڑی سنجیدگی اور لچک کا مظاہرہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

رفح پر حملہ امدادی پروگرام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،اقوام متحدہ کا انتباہ

جینیوا(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر جنگی یلغار کی تو اس سے موت کا ایسا طوفان اٹھے گا کہ وہاں انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں مکمل طور پرختم ہو مزید پڑھیں

امریکہ

اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے، امریکہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے سے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوسکتی ہے،عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے نیو یارک میں گزشتہ روز اس بات کا عندیہ دیاکہ اسرائیل مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

توہینِ عدالت کیس،ڈی سی اسلام آباد کو جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں ڈی سی اسلام آباد کو عدالت سے غیر حاضری پر جاری دوسرا شوکاز نوٹس واپس لے لیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شوکاز واپس لینے مزید پڑھیں

صحافی اسد طور

عدلیہ تضحیک کیس صحافی اسد طور کا 5روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اعلی عدلیہ کے ججز کی تضحیک کے کیس میں گرفتار صحافی اسد طور کا 5روزی جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)نے گرفتار صحافی اسد طور کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا پلان تیار

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا پلان بنا لیاوذرائع کے مطابق حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، پٹرول ساڑھے مزید پڑھیں

چین

چین کا گرین مصنوعات ک کے لئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی خاطر مشترکہ اقدامات پر زور

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 13 ویں ڈبلیو ٹی او وزارتی کانفرنس میں تجارت اور پائیدار ترقی پر ایک وزارتی سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔چین کے وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ نے اجلاس میں شرکت کی اور خطاب کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

عالمی سطح پر انسانی حقوق کی گورننس کا خسارہ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے، وانگ ای

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بذریعہ ویڈیو لنک اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی پچپنویں کانفرنس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی اور “اتفاق رائے کا حصول، اتحاد اور تعاون، اور مشترکہ طور مزید پڑھیں