شاداب خان

شاداب خان کا نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کا امکان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان اور فاسٹ بالر نسیم شاہ کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز کیلئے ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5میچز پر مشتمل ٹی 20سیریز آئندہ مزید پڑھیں

محمود اچکزئی

محمود اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کے لئے نامزد امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ مزید پڑھیں

صنم جاوید، عالیہ حمزہ

جلاﺅ گھیراﺅکیس، صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان کے جلا وگھیرا وکے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

وکلا کو عمران خان سے ملاقات کرنے سے نہیں روکا جائے گا، سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ نے اپنا جواب عدالت میں جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ وکلا کو کبھی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے سے نہیں روکا جائے گا، بانی پی ٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف سنی اتحاد کی درخواست پر اعتراض عائد

لاہور (کورٹ رپورٹر) مخصوص نشستیں نہ دینے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا گیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادہ حامد رضا کی جانب مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی (کامرس ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی،100 انڈیکس کی 401پوائنٹس کےاضافے سے 66005 پوائنٹس پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

سینیٹر مشاہد حسین سید

عمران خان کو رہا کیا جائے، وہ سیاسی قیدی ہیں، انہیں عام معافی دی جائے، سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی اور سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں