چین

چین، بیجنگ میں تیسرے گلوبل میڈیا انوویشن فورم کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں تیسرا گلوبل میڈیا انوویشن فورم منعقد ہوا۔ “ذہانت برائے بھلائی ، مشترکہ ذمہ داری – مصنوعی ذہانت میڈیا گورننس” کے موضوع پر موجودہ اجلاس میں بین الاقوامی تنظیموں، چینی مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے۔پہلے بلدیاتی انتخابات میں شب خون مارا گیا، پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی

190ملین پاﺅنڈ کیس،اعظم خان سمیت 8نام ای سی ایل سے خارج، عمران خان اور بشری بی بی کا نام برقرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی سفارش پر 190ملین پاﺅنڈکرپشن کیس سے منسلک 8افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب کی سفارش پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہرخان

آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرخان نے کہا ہے کہ آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، یہ عہدہ زرداری نے بنایا تھا، اس سے متعلق قانون میں کچھ نہیں۔ اسلام آباد میں سیشن کورٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں بانٹ رہا ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اور رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں عہدوں کی بندر بانٹ جاری ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا تھا کہ شریف خاندان اہم قومی عہدے گھر میں مزید پڑھیں

صاحبزادہ حامد رضا

صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھراسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(کورٹ رپورٹر) پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

آڈیو لیکس کیس،جسٹس بابر ستار نے متفرق درخواستیں خارج کر دیں

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر اٹھائے گئے اعتراض سے متعلق ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ روپے کے جرمانوں کے ساتھ مزید پڑھیں

چین

چین کی جاپان کی جانب سے سیمی کنڈکٹر اور دیگر شعبوں میں برآمدی کنٹرول کو سخت کرنے کے عزائم پر تنقید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے سیمی کنڈکٹر اور دیگر شعبوں میں برآمدی کنٹرول کو سخت کرنے کے جاپان کے منصوبے پر گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سیمی کنڈکٹر انتہائی گلوبلائزڈ صنعتیں ہیں، اور مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

جاپان اشتعال انگیزی کے تمام اقدامات سے باز رہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں دیاویو جزیرے سے متعلق امور کے بارے میں کہا کہ دیاویو جزیرہ اور اس سے ملحقہ جزائر فطری طور پر چین کا حصہ ہیں، جاپان مزید پڑھیں