بانی پی ٹی آئی

نیب ترامیم کیس ،بانی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کردیا گیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آ ن کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تاہم سماعت براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے مزید پڑھیں

فواد چودھری

انتشار انگیز گفتگو کا کیس،سیشن کورٹ لاہور نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کرلی

لاہور (کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ لاہور نے انتشار انگیز گفتگو کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے دو صفحات پر مشتمل عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا، عدالت مزید پڑھیں

زرتاج گل

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔دوران سماعت عدالت کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ کس کے کہنے مزید پڑھیں

برآمدات میں اضافہ

مارچ کے مہینے میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) مارچ کے مہینے میں میں 2.04 فیصد اضافے کے ساتھ ملک کی بڑی صنعتوں (ایل ایس ایم )کی پیداوار میں مسلسل چوتھے ماہ کے لیے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بڑی صعنتوں مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بانی چیئرمین کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا، فیصل جاوید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے مزید پڑھیں

صدر طیب ایردوان

ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی ۔وزرات تجارت کے ذرائع کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جج بننے کیلئے دوہری شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری جواب میں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ ، اسحاق ڈار کی بطورنائب وزیراعظم تقرری کیخلاف دائردرخواست خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مزید پڑھیں

حج

بغیراجازت حج کی کوشش کرنے والے کو ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوگا

ریاض(نیوز‌ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کے ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کیا۔ بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ہواسے ایک لاکھ مزید پڑھیں