اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا کے استعمال سے روک دیا

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر

تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں10 پیسے کی معمولی کمی

کراچی (کامرس ڈیسک ) تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ بدھ کو کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری کے آغاز پر انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اضافی الیکشن ٹریبونلز تشکیل دینے سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیف جسٹس کی جانب سے بھجوائے مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری میچ 30مئی کو وول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا

لندن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کا چوتھا اور آخری میچ جمعرات 30مئی کو اوول کرکٹ گراونڈ میں کھیلا جائیگا۔ یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری

صدر زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاﺅنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی (کورٹ رپورٹر) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ صدر آصف مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20میچوںکی سیریز کاتیسرا میچ بھی بارش کی نذر

کارڈف(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار بین الاقوامی ٹی 20میچوںکی سیریز کاتیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہو گیا۔کارڈف میں منگل کی شب بارش کی وجہ سے ایک بال بھی نہ کرائی جا سکی اور میچ بغیر کھیل مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ میں انسانی حقوق پولرائزنگ سمت میں بڑھ رہے ہیں، چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے”امریکہ میں 2023 میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ” جاری کی جس کا خلاصہ درج ذیل ہے۔ 2023 میں امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال بدستور ابتر رہی۔ مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ میں، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار ہیں،چین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکہ میں انسانی حقوق کی صورت حال 2023 سے مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ ملک میں انسانی حقوق تیزی سے پولرائزڈ ہوتے جا رہے ہیں۔ عام لوگوں کی اکثریت تیزی سے پسماندگی کی جانب مائل ہے مزید پڑھیں

شاہ سلمان

شاہ سلمان کی صحت یاب ہونے کے بعد کابینہ کے اجلاس کی صدارت

ریاض(نیوز ڈیسک)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صحت یاب ہونے کے بعد سعودی کابینہ کے سیشن کی ویڈیو کال کے ذریعے صدارت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر سعودی ولی عہد نے اپنے خاندان، سعودی مزید پڑھیں