مسافر بس

چلاس،مسافر بس کھائی میں جا گری، 20 افراد جاں بحق، درجن سے زائد شدید زخمی

چلاس(نیوز ڈیسک ) چلاس میں مسافر بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق، 22 شدید زخمی ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے،وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی حادثے مزید پڑھیں

فواد چودھری

بانی پی ٹی آئی نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ پاکستان کی افواج اور عوام ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور ناکہ بندی مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

سی پیک سے پاکستان بھرپور طریقے سے مستفید ہورہا ہے، رانا تنویر حسین

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائےنیشنل فوڈ سکیورٹی اور صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں صنعت کے شعبے میں تعاون پر توجہ مرکوز کی گئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔عدالت میں دائر درخواست میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے قومی احتساب بیورو(نیب)کے مزید پڑھیں

فواد چودھری

9مئی کیس سے متعلق فواد چودھری کی 36مقدمات میں بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے مزید پڑھیں

چینی مندوب

چینی مندوب کی امریکہ کی جانب سے ویٹو پاور کے غلط استعمال پر کڑی تنقید

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے ویٹو کے استعمال کے موضوع پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ امریکہ کی جانب سے فلسطین اسرائیل مزید پڑھیں