مسرت جمشید چیمہ

عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے عید الاضحی کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحی کا دن مسلمانوں کو ایثار اور قربانی کا درس دیتا ہے،خلق مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کا ‘پیٹروڈالر’ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ پیٹرو ڈالر کے 50 سالہ معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ اپنے 80 سالہ پیٹرو ڈالر کے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ارون دھتی رائے

مودی سرکار نے ارون دھتی رائے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی حکومت نے 2010 کی ایک تقریب میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق ریمارکس پر معروف مصنفہ ارون دھتی رائے کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ارون دھتی رائے بنیادی حقوق کے لیے لڑنے والی سیاسی ورکر مزید پڑھیں

طالبان حکومت

طالبان حکومت میں بغیر تعلیم کے ہزار دن، روانڈا میں افغان طالبات کی تعداد میں اضافہ

نیویارک (نیوز ڈیسک)افغانستان میں 12 سال سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کی تعلیم پر طالبان کی پابندی کو تقریباً ایک ہزار دن مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین نے خواتین اور لڑکیوں کو درپیش جاری پابندیوں پر مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک)مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت سعودی عرب کی 12 ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسجدالحرام میں خطبہ دیا۔ حرمین شریفین میں لاکھوں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن

روینہ ٹنڈن نے نشے کا الزام لگانے والوں پر 100 کروڑ کا دعویٰ کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ایک حالیہ واقعے میں ان پر نشے میں ہونے کا الزام لگانے والے محسن شیخ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ محسن شیخ نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں

اداکار فردین خان

میں نے اب تک اپنے بچوں کوفلم ”ہے بے بی” دیکھنے دی ہے،اداکار فردین خان

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے نامور اداکار فردین خان ان دنوں اپنی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کی کامیابی کو انجوائے کر رہے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی کی اس پروڈکشن سے ان کی شوبز میں واپسی ہوئی۔ اس شاندار واپسی سے قبل مزید پڑھیں

سوناکشی

سوناکشی کی شادی کی تصدیق، بالی وڈ شخصیات کو دعوت نامہ ملنے لگے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ لیک ہونے کے بعد شادی کی تصدیق بالی وڈ شخصیات کی جانب سے بھی کی جانے لگی۔ گزشتہ چند روز قبل بھارتی میڈیا مزید پڑھیں