امریکی ڈالر کی قدر

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا، 278 روپے 35 کا ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک)تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوگیا، جس سے ڈالر 278 روپے 35 مزید پڑھیں

شیخ رشید

آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس، عمران خان، شیخ رشید و دیگر کی بریت کی درخواست پر وکلا کے دلائل مکمل

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید ، سابق وزیر اسد عمر، پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما علی نواز اعوان کے مزید پڑھیں

بابر اعوان

بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے،عمر ایوب

سرگودھا(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت نزدیک آگیا ہے، بجٹ میں مہنگائی کا خوفناک طوفان آنے والا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں

اظہر علی

پہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا،اظہر علی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ان کی شادی ارینج میرج ہے اور انھیں اہلیہ سے دوسری شادی کرنے کی اجازت بھی ہے۔تفصیلات کے مطابق اظہر علی حال ہی میں ایک مزید پڑھیں

احمد فرہاد بازیابی کیس

احمد فرہاد جبری گمشدہ قرار،بازیابی کی درخواست نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی پٹیشن نمٹانے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کہا گیا ہے کہ شاعر فرہاد علی کو جبری لاپتا/ گمشدہ قرار دیا جاتا ہے تا وقت کہ مزید پڑھیں

چینی صدر

جنوبی بحیرہ چین کی سلامتی کو سب سے بڑا چیلنج خطے سے باہر کا ہے،چینی نائب وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے ایک چینی وفد کے ساتھ لاؤس میں آسیان-چین-جاپان-جنوبی کوریا (10+3) سینئر عہدیداروں کے اجلاس، مشرقی ایشیا سمٹ کے سینئر عہدیداروں کے اجلاس اور آسیان علاقائی فورم کے سینئر مزید پڑھیں

روہت شرما

بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی، روہت شرما

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے ہمارے خیال میں ہم نے رنز کم بنائے تھے تاہم بولرز نے عمدہ بولنگ کی، جسپریت بھمراہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

بھارت سے شکست پرنسیم شاہ آبدیدہ ہوگئے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

نیویارک (سپورٹس ڈیسک)ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ مزید پڑھیں