حنا خان

حنا خان نے کیموتھراپی کے بعد پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک) کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے کیمو تھراپی کے بعد اپنی پہلی شوٹنگ کی ویڈیو شیئر کردی۔حنا خان نے ویڈیو میں کہا کہ کیمو تھراپی کے پہلے سیشن کے بعد یہ میری پہلی شوٹنگ ہے۔ میں مزید پڑھیں

اسد قیصر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاوں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

اتنا آسان نہیں ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ختم کرنا، سلمان اکرم راجا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پابندی لگانے کا اختیار حکومت کا نہیں، یہ معاملہ سپریم کورٹ کو جائے گا اور یہ انہی کا اختیار ہے، یہ صرف ریفرنس مزید پڑھیں

بیرسٹر علی طفر

ایک سیکنڈ کیلئے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے، بیرسٹر علی طفر

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر نے کہا ہے ہم ایک سیکنڈ کے لیے بھی پابندی کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی تھانہ شادمان جلانے کا مقدمہ ، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی ۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور مزید پڑھیں

امیتابھ

امبانی خاندان کی تقریب میں رجنی کانت کی امیتابھ کے پیر چھونے کی کوشش

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور ساؤتھ کے سپر اسٹار رجنی کانت بھی مکیشں امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ہفتے کو ہونے والی شبھ اشیرواد تقریب میں شریک ہوئے۔ اس حوالے سے انسٹاگرام مزید پڑھیں

حنا خان

حنا خان نے والدہ کے ساتھ اپنے کینسر کی تشخیص والے دن کی تصویر شیئر کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ حنا خان نے والدہ کے ساتھ اپنی اس دن کی تصویر شیئر کردی جس روز انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ حنا خان نہایت ہمت و استقامت کے ساتھ کینسر کا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) راولپنڈی کی سول عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے معطل رکن شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ شیر افضل مروت کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سول جج ڈاکٹر محمد ممتاز مزید پڑھیں