اسٹیٹ بینک

حکومت نے 45 دنوں میں 32 کھرب روپے کا قرضہ لے لیا،یومیہ 71.8 ارب روپے کا قرضہ لیا گیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) حکومت نے محصولات میں 30 فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2023-2024 کے آخری 45 دنوں( 15مئی سے 28 جون) کے دوران شیڈول بینکوں سے 3231 ارب روپے( 32 کھرب روپے)قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے تازہ ترین مزید پڑھیں

زرعی مشینری وآلات

ٹیکسٹائل سیکٹر کی ناقص کارکردگی، امریکی برآمدات میں 10.65 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آبا د(کامرس ڈیسک)مالی 2023-2024 کے پہلے گیارہ ماہ میں امریکہ کو پاکستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 10.65 فیصد کم ہو کر 4.989 ارب ڈالر ہو گئیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.484 ارب ڈالر مزید پڑھیں

اشیا کی قیمتوں

ٹیکسز کی بھرمار نے کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے مختلف قسم کی ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکسز عائد کیے جانے کے مزید پڑھیں

ظہیر اقبال

ظہیر اقبال اپنی اہلیہ سوناکشی کے سب سے بڑے سپورٹر بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک)سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی ہے۔ اب وہ اپنی نئی آنے والی فلم ‘ککْودا’ کی ریلیز کی بیچینی سے منتظر ہیں۔ رتیش دیشمکھ اور ثاقب سلیم بھی اس ہاررـکامیڈی مزید پڑھیں

ہانیہ عامر

ہانیہ عامر کا نیا ہیئر کٹ: مداحوں نے ‘ڈول’ قرار دیدیا

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے نیا ہیئر کٹ کروالیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہانیہ عامر کی اپنے نئے ہیئر کٹ میں شیئر کی گئی تصویریں وائرل ہو گئی ہیں۔صارفین کو اپنی شوخ و چنچل مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

کووڈ کے بعد سپر ہٹ فلمیں: دیپیکا کمائی میں شاہ رخ خان کے قریب پہنچ گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی مشہور و کامیاب اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد فلموں سے زبردست کمائی ہوئی جو بالی وڈ کے کنگ خان کو بھی پیچھے چھوڑ سکتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دیپیکا پڈوکون مزید پڑھیں

کترینہ اننت

کترینہ اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں شرکت نہ کر سکیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)ان دنوں بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ‘پری ویڈنگ’ تقریبات جاری ہیں جس میں بالی وڈ سمیت معروف شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر پری ویڈنگ مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین

فلپائن جنوبی بحیرہ چین کے ماحولیات کو تباہ کرنے والا ملک ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی حکام نے جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے دو بلاک بسٹر رپورٹس جاری کی ہیں۔ ان میں سے ایک “ہوانگ یان جزیرہ کے سمندری علاقے کے ماحولیاتی ماحول پر تحقیقاتی اور تشخیصی رپورٹ” ہے جو 10 مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے ” جنوبی بحیرہ چین کا ثالثی کیس دوبارہ مسترد” نامی رپورٹ جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ہوایانگ میرین ریسرچ سینٹر، چائنا ساؤتھ چائنا سی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور چائنیز سوسائٹی آف انٹرنیشنل لاء کی جانب سے مشترکہ طور پر تیار کی گئی رپورٹ ” جنوبی بحیرہ چین کے ثالثی کیس دوبارہ مسترد” بیجنگ مزید پڑھیں