وزیراعلی خیبرپختونخوا

وزیراعلی خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، پارٹی و صوبائی امور پر بات چیت

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے ملاقات کی جس میں پارٹی اور صوبائی امور پر بات چیت کی گئی۔علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے جہاں، ملاقات اڈیالہ مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل

کینیاکی ہائیکورٹ نے ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا

نیروبی (نیوز ڈیسک ) کینیا کی ایک عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ قرار دینے کا پولیس کا دعوی مسترد کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف تحقیقات کا مزید پڑھیں

پھلوں و سبزیوں

پاکستان میں پیداہونےوالے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے تجاوز کر گئی

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان میں پیداہونےوالے40اقسام کے پھلوں و سبزیوں کی سالانہ پیداوار 16ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی ہے جبکہ 20سے 40فیصد تک پیداوار کھیت سے منڈی تک ترسیل کے دوران ضائع ہونے سے کاشتکاروں کو بھاری مالی مزید پڑھیں

فرنس آئل

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران 49 فیصد کمی

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر49 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں 1.04 ملین ٹن فرنس آئل مزید پڑھیں

یوریا

ملک میں یوریا کی کھپت میں کمی، ڈی اے پی کی کھپت میں سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،رپورٹ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں جاری کیلنڈرسال کے پہلے 6 ماہ کے دوران یوریا کی کھپت میں کمی اور ڈی اے پی کی کھپت میں سالانہ بنیاد پراضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ انڈسٹری اورعارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمارکے مطابق جاری کیلنڈرسال کے مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

کراچی (کامرس ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 جولائی بروزپیر کو ہو گی جو رواں سال کی 13ویں اور مجموعی طور پر99ویں قرعہ اندازی ہے۔ مرکز قومی بچت مزید پڑھیں

مودی سرکار

اگنی ویراسکیم کے تحت مودی سرکار کا نیا اسکینڈل منظرعام پر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)مودی سرکار کی اقتدار کی ہوس نے بھارتی فوج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،جون 2022میں متعارف کرائی گئی اگنی ویراسکیم مودی سرکارکے اپنے ہی گلے پڑ گئی،اس اسکیم کے تحت بھارتی نوجوان توپہلے سے مایوسی کا مزید پڑھیں

فرانس

فرانس میں قبل ازوقت انتخابات کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس میں حالیہ انتخابات میں حصہ لینے والے تین سیاسی اتحادوں کے کارکنوں کے درمیان فسادات پھوٹ پڑے۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تینوں سیاسی اتحادوں کی طرف سے واضح برتری حاصل نہ کرنے کی وجہ سے فرانس مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلی کے پی نے کسی بھی آپریشن کی حمایت کی نہ دستخط کئے،بیرسٹر سیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ دستخط کئے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

زرتاج گل

ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے‘ بیرون ملک ہمارے کوئی اثاثے نہیں، زرتاج گل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے‘ بیرون ملک ہمارے کوئی اثاثے نہیں‘ پی ٹی آئی کے شرپسند اور انتشاری ٹولہ قرار دینے کے بیانات مزید پڑھیں