ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

این اے 231، دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں7 اگست تک توسیع

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے این اے231 ملیر کے 4 پولنگ سٹیشنز پر الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت تک دوبارہ گنتی سے روک دیا۔ این اے 231 ملیر کے 4 پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ گنتی کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل جمعرات کو ملاقات کیلئے بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سےکل جمعرات کو شہریار آفریدی، مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود قریشی

تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ، عمران خان، قریشی سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی و دیگر ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں چین۔ایس سی او نیشنل میڈیا گول میز ڈائیلاگ کا انعقاد

آ ستا نہ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں چین۔ایس سی او نیشنل میڈیا گول میز ڈائیلاگ آستانہ میں منعقد ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سرکاری حکام اور میڈیا کے سربراہان نے “میڈیا کی طاقت مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر 80 ہزار کی حد عبور، ڈالر مہنگا

کراچی (کامرس ڈیسک )کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے، بدھ کو پھر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 80 ہزار کی حد عبور ہو گئی ہے۔ کاروبار مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار مزید پڑھیں

چینی صدر

چین عالمی گورننس میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے میں قازقستان کی حمایت کرتا ہے، چینی صدر

آ ستا نہ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے آستانہ کے صدارتی محل میں قازق صدر قسیم جومارت توکائیف کے ساتھ بات چیت کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی مزید پڑھیں