بشری بی بی

بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کیخلاف درخواست پراعتراض ختم ،سماعت کل ہوگی

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے بشری بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااور درخواست کل(جمعہ کو) سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے مزید پڑھیں

احمد وقاص جنجوعہ

پیکا ایکٹ مقدمہ، مقامی عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں پی ٹی آئی انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے جمعرات کو کیس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

پی ٹی آئی کو 22 اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی، اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) پی ٹی آئی کو22اگست کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی، اس حوالے سے اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو آگاہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نائن الیون حملوں

نائن الیون حملوں کے مرکزی ملزم منصوبہ ساز خالد شیخ محمد اعتراف جرم پر آمادہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ 11 ستمبر حملوں کے ماسٹر مائنڈ ملزم خالد شیخ محمد نے اعتراف جرم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق خالد شیخ محمد اور ان کے مزید پڑھیں

سادہ روٹی

نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 15 روپے میں بیچنے سے انکار کر دیا

لاہور ،راولپنڈی (کامرس ڈیسک )متحدہ نان بائی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی 15 روپے میں بیچنے سے معذرت کر لی ،لاہور اور راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پتیری روٹی 20روپے میں فروخت کی جانے لگی ۔ تفصیل کے مطابق متحدہ مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش کا 44 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ایئرپورٹ ایریا میں 350 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

مال بردار گاڑیوں

افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزےکی شرط میں نرمی رکھی گئی تھی ۔ کسٹم حکام کا کہنا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ میں انکشاف

نیویارک (نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضا فہ ہوگیا ہے ۔ یہ انکشاف دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں کیا گیا ہے ۔ جس مزید پڑھیں

بیجنگ سنٹرل ایکسس

بیجنگ سنٹرل ایکسس” ثقافتی ورثے سے مالا مال علاقہ ہے،. چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی 144 گھنٹے کی ویزہ فری ٹرانزٹ پالیسی میں توسیع کے ساتھ بیجنگ کی سڑکوں پر زیادہ سے زیادہ غیر ملکی چہرے نظر آ رہے ہیں۔ ان غیر ملکی سیاحوں کی سٹی واک میں “بیجنگ سنٹرل مزید پڑھیں