کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

مالی سال 2024-25 کے پہلے دو ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)مالی سال 2024-25 کے پہلے دو ماہ میں کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے میں تیزی سے 81 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ اگست میں کرنٹ اکاﺅنٹ 4 ماہ بعد سرپلس ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25میں جولائی تا مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت میں23ستمبرتک توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی متنازعہ ٹوئٹ کے کیس میں ضمانت میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، زین قریشی کی گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زین قریشی کی پارلیمنٹ ہاﺅس سے گرفتاری پر سیکرٹری قومی اسمبلی سمیت دیگر کو 10 روزمیں جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

رﺅف حسن

ملٹری کورٹس قبول نہیں کریں گے، آئینی عدالت کا دائرہ محدود ہونا چاہیے، رﺅف حسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس قبول نہیں کریں گے، آئینی عدالت کا دائرہ محدود ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان بات چیت کا آغاز کوئی تیسرا شخص مزید پڑھیں

بیرسٹرعلی ظفر

شک ہے کہ آئینی عدالت میں ججز لگا کر مرضی کے فیصلے کروائے جائیں گے، بیرسٹرعلی ظفر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنمابیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی عدالت بنانے کیلئے جلدی نہیں ہونی چاہیئے، مشاورت کے ساتھ آئینی عدالت بن سکتی ہے، شک ہے کہ آئینی عدالت میں مرضی کے ججز لگا کر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ قوم کے سامنے لایا جائے: بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کا مسودہ میڈیا کے ذریعے قوم کے سامنے لایا جائے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مجوزہ ترامیم پر جعلی حکومت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 6، بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پرسماعت ملتوی

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں

لارڈ قربان

پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے مضبوط عدالتی نظام قائم ہونا چاہیے، لارڈ قربان

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ میں ہاس آف لارڈز کے رکن لارڈ قربان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات بہتر بنانے کیلئے مضبوط عدالتی نظام قائم ہونا چاہیے جہاں کسی دبا ﺅیا مداخلت کے بغیرغریب امیر سب کو بلاامتیاز جلد مزید پڑھیں

منیر اکرم

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے،منیر اکرم

نیویارک(نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔انہوں نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہی ۔ منیر اکرم مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن

پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات علاقائی استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں۔ امریکہ میں نئے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔اس موقع پر گفتگو مزید پڑھیں