بجلی صارفین

اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف ختم

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب کا بجلی کے بلوں میں ریلیف حتمی انجام تک نہ پہنچ سکا، اسلام آباد کے صارفین 14 روپے فی یونٹ ریلیف سے محروم ہوگئے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پارلیمنٹ پرشب خون مارنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرنی چاہئیے،بیرسٹرسیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے پارلیمنٹ پر شب خون مارنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی کرنی چاہیے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بے توقیری پر جعلی مزید پڑھیں

مونال ریسٹورنٹ

اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع مونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں کے دامن میں واقع مونال ریسٹورنٹ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا۔بدھ کو ریستوران کی مستقل بندش کے وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے۔سٹاف کے سینکڑوں افراد روتے رہے اور ایک دوسرے مزید پڑھیں

عمر ایوب اور اسد عمر

تھانہ شادمان جلا وگھیرا وکیس،عمر ایوب اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں8 اکتوبر تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی لاہور کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے 9 مئی تھانہ مزید پڑھیں

اسٹار لائنر

بوئنگ “اسٹار لائنر” کے پہلے انسان بردار مشن کی ناکامی اور پس پردہ حقائق

بیجنگ (نیوز ڈیسک) آخرکار بوئنگ امریکی خلابازوں کو واپس زمین پر لانے میں ناکام رہا۔ 7 ستمبر کی علی الصبح تکنیکی خرابیوں کے شکار امریکی بوئنگ کا “اسٹار لائنر” خلائی جہاز، جسے پلان کے مطابق 14 جون کو زمین پر مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اور اسپینش پروفیشنل فٹ بال لیگ کے درمیان نشریاتی حقوق کا تعاون

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ اور اسپینش پروفیشنل فٹ بال لیگ (لا لیگا) نے مشترکہ طور پر اعلان کیا کہ وہ لا لیگا کے نئے سیزن میں چائنیز مین لینڈ اور مکاؤ کے مابین نشریاتی حقوق کے تعاون پر ایک مزید پڑھیں

چین

چین کی ہانگ کانگ سے متعلق امور میں امریکی مذموم اقدام کی شدید مخالفت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان کی جانب سے ہانگ کانگ سے متعلقہ بل کی حالیہ منظوری کے بارے میں پوچھا گیا۔بدھ کے روز ترجمان نے مزید پڑھیں

چینی صدر

ایس سی او ممالک کی خواتین نے “شنگھائی اسپرٹ” پر عمل کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ویمن فورم کو مبارکباد کا خط بھیجا۔بدھ کے روز انہوں نے کہا کہ جب سے شنگھائی تعاون تنظیم ویمن فورم منعقد ہوا ہے ، تمام ممالک کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور کر تے ہوئے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

چین

چین نے یوکرین کے مسئلے پر منصفانہ رویہ اختیار کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے سینٹ پیٹرزبرگ میں روس کی وفاقی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی  شوئیگو سے ملاقات کی۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے کہا کہ رواں مزید پڑھیں