اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایک ہفتے میں شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم مزید پڑھیں

کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے

غیرملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی 5 گنا بڑھ گئی

لاہور( کامرس ڈیسک)ملٹی نیشنل کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں پاکستان سے 5 گنا زیادہ منافع اور ڈیوڈنڈ بیرون ملک منتقل کیا گیا جس سے بیرونی کھاتوں میں استحکام اور ملک سے ڈالر کے اخراج میں مزید پڑھیں

لاہور ٹیکس بار

نان فائلر کیٹیگری ختم کرنے کافیصلہ خوش آئند ،فائلر بننے کیلئے بھرپور آگاہی مہم چلائی جائے ‘ لاہور ٹیکس بار

لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے نان فائلر کیٹیگری ختم کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کہیں بھی نان فائلر کا تصور نہیں ہے ، تاہم مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک سیاسی حقیقت ہیں ،نواز شریف کا نہ صرف اپنی جماعت بلکہ ملکی سیاست میں بھی کوئی کردار مزید پڑھیں

وزیر منصو بہ بندی

چین نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے، وزیر منصو بہ بندی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات دنیا میں بے مثال ہیں ۔جمعہ کے روز چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چین کے مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی قوم کے ہم نصیب معاشرے کے تصور کو  فروغ دیا جائے ، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے  نیشنل ایوارڈ  کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔جمعہ کے روز اجلاس میں  “قومی اتحاد اور ترقی کے لئے کلیکٹو  ماڈل اور افراد کی تعریف کے بارے میں سی پی سی مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ 

چین، برازیل اور “گلوبل ساؤتھ” کے دیگر ہم خیال ممالک  ” فرینڈز آف پیس فار دی یوکرین کرائسز ”  قائم کریں گے ، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین  کی وزارت خارجہ کے ترجمان لن  جئین  نے   یومیہ  پریس کانفرنس  میں  چین، برازیل اور دیگر ہم خیال “گلوبل ساؤتھ” ممالک  کے     ” فرینڈز آف پیس فار دی یوکرین کرائسز ” کے قیام مزید پڑھیں

چین

چین کے مرکزی بینک کا  مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے مرکزی بینک  پیپلز بینک آف چائنا نے 27 ستمبر 2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو   چینی تجاویز سے بین الاقوامی اتفاق رائے میں تبدیل ہو  گیا ہے، چینی وزیر خا رجہ

نیو یا رک (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے  نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں”گلوبل ڈیولپمنٹ انیشیٹو سپورٹنگ دی گلوبل ساؤتھ – چائنا ان ایکشن” کے موضوع پر لانچ تقریب میں شرکت کی۔ 79ویں اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں