بیرسٹر سیف

مریم نوا ز کے حکم پر بشری بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان کے بالوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشری بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے،بشری بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر مزید پڑھیں

شعیب شاہین

الیکشن ٹربیونل تبدیلی کیس، ہم تو یہاں اجنبی ہیں، شعیب شاہین کا شکوہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے لیے درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئےکہا الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا مزید پڑھیں

بلڈ پریشر

پاکستان میں بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انقلابی چیٹ بوٹ متعارف،اے آئی کی مدد سے چلایا جائے گا

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کے 3 کروڑ 25 لاکھ مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہارٹ لائن چیٹ بوٹ متعارف کیا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی )کی مدد سے چلایا جائے مزید پڑھیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل ریفرنس، شہباز شریف، حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(کورٹ رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر مزید پڑھیں

زرتاج گل

توڑ پھوڑ کیس، زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں14اکتوبرتک توسیع

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 14 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں زرتاج مزید پڑھیں

فوادچوہدی

عظمی بخاری کی غلط فہمی، پنجاب ان کے ساتھ نہیں ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عظمی بخاری کی غلط فہمی ہے پنجاب ان کے ساتھ نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

ایف بی آر

سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )سال 2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 86 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا۔ایف بی آر کے مطابق 30 ستمبر تک 36 لاکھ 48 ہزار 216 افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ ٹیکس گوشواروں کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر نیا بینچ تشکیل، جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان شامل

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کرنے والے بینچ میں جسٹس منیب اخترکی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان شامل کرلیا گیا۔تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پرنیا بینچ تشکیل مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر سے مزید پڑھیں

رﺅف حسن

علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں،رﺅف حسن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی دھمکی اپیل ہیے کہ ہمیں سیاست کرنے کی اجازت دیں، پنجاب پولیس نے جب مزاحمت کی تو بہت سارے پولیس اہلکاروں کو پکڑا مزید پڑھیں