سالانہ امتحان

میٹرک کے سالانہ امتحان2025کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں6دسمبر تک توسیع

سرگودھا(ایجوکیشن ڈیسک)سرگودھا سمیت پنجاب کے ثانوی تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحان2025کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے 27نومبر سے بڑھا کر6دسمبر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا سمیت ثانوی تعلیمی بورڈز پنجاب نے مزید پڑھیں

علیمہ و عظمیٰ خان

9 مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ خان سمیت دیگر کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے مختلف مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 7 دسمبر تک توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

عالمی برادری کو جنگ کا پھیلائو روکنے کے لیے پوتین کو سخت رد عمل دینا چاہیے، یوکرینی صدر

ماسکو(نیوز ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نئے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے فضائی دفاع کے لیے نئے نظام تیار کرنے پر کام کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

، حماس

جنگی جرائم میں ملوث دیگر اسرائیلی رہنمائوں کی گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کیے جائیں ، حماس

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک )فلسطینی مزاحمت کی تحریک حماس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کا مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کو اسلحہ سپلائی روکی جائے، جنگ مخالف تنظیموں کا ہالینڈ کی عدالت سے رجوع

تل ابیب (نیوز ڈیسک)غزہ جنگ کی مخالف این جی اونے ہالینڈ کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ حکومت کو اسرائیل کے لیے اسلحے کی برآمد اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے اسرائیلی آبادکاروں کے ساتھ تجارت سے روکا جائے۔ مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ نے اکتیسویں اپیک رہنماؤں کے غیر رسمی اجلاس اور جی20 رہنماؤں کے انیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور پیرو اور برازیل کے سرکاری دورے کیے۔ دورے کے اختتام پر سی پی سی مزید پڑھیں

جینیٹ نیشیوات

ڈونلڈ ٹرمپ کی جینیٹ نیشیوات کی بطور سرجن جنرل نامزدگی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل مزید پڑھیں

یونس خان

یونس خان کوچنگ میں مزید جدت لانے کے لئے کوشاں

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ کوچنگ میں مزید جدت لانے کے لئے کوشاں ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان ابوظہبی ٹی 10 میں بنگلا ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے اپنی مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی کا چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قائد اعظم ٹرافی کو بریک لگانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قائد اعظم ٹرافی کو بریک لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں