اسٹیٹ بینک

ماہ اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (کامرس ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ماہ ا کتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اکتوبر 2023 کے مقابلے میں اس اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔ سٹیٹ بینک نے نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اسموگ کا تدارک ، پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنیکا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے اور اتوار کو مکمل بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی آئی سے منگل کو ملاقات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عدالتی حکم کے باوجود بانی مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر )چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لمبے عرصے سے زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس کی زیر صدارت زیر التوا ٹیکس مقدمات نمٹانے سے متعلق اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، مزید پڑھیں

عظمی خان اور علیمہ خان

9مئی جلاﺅ گھیر اﺅ ،جے آئی ٹیز کی تفتیش مکمل،علیمہ ، عظمی خان ،فواد چودھر ی سمیت تمام ملزمان قصوروار قرا ر

لاہور(کورٹ رپورٹر)9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جے آئی ٹیز نے جلاﺅگھیراﺅ کے مقدمات میں تفتیش مکمل کرلی ،تفتیش میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان اورفوادچودھری سمیت تمام ملزمان قصور وار قراردیئے مزید پڑھیں

شبلی فراز

جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اقتدار میں آکر ایسا نہیں کریں گے، شبلی فراز

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے ہم اقتدار میں آکر ایسا نہیں کریں گے۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں