ڈیوڈ وارنر

ڈیوڈ وارنر کا بھارت اے کیخلاف بال ٹیمپرنگ الزامات پر کارروائی کا مطالبہ

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے کرکٹ آسٹریلیا پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا اے اور انڈیا اے کے میچ کے آخری دن گیند کی متنازعہ تبدیلی سے متعلق حالات کو واضح کرے جس نے مہمانوں کی مزید پڑھیں

محمد رضوان

آئی سی سی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی ترقی

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے سٹار بلے باز بابر اعظم نے دنیا کے نمبر ایک ون ڈے بلے باز کے طور پر اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بابر اعظم جو پاکستان مزید پڑھیں

محمد آصف

پاکستان کا اعزاز ، محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے

دوحہ(سپورٹس ڈیسک ) کھیل کے میدان میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، ، قطر کے شہر دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی۔ پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے، محمد مزید پڑھیں

عمرایوب

عمر ایوب کی ڈونلڈ ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کوامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباددی ہے۔ اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر منتخب جے ڈی وینس کو امریکہ کا الیکشن مزید پڑھیں

بیرسٹرسیف

اسلام آباد میں چڑھائی نہیں، احتجاج کیلئے جا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک )مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں چڑھائی نہیں کر رہے بلکہ احتجاج کے لیے جا رہے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

شبلی فراز

امریکا حسب روایت پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کا خیال رکھے گا، شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ امریکا حسب روایت پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کا خیال رکھے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ امریکا انتخابات مزید پڑھیں

اسد قیصر

اسد قیصر کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما سد قیصر نے مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اسد قیصر نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی ایسے مقدمے میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس مقدمے مزید پڑھیں

اسکولز بند

پنجاب حکومت کا پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ماسک کا استعمال لازم قرار دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی مہلت مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو سالانہ گوشوارے جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں دو رکنی کمیشن نے 48 سیاسی جماعتوں کو مزید پڑھیں