کار اور بائیکس

پاکستان میں کار اور بائیکس کی فروخت میں اضافہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔ کار مینوفیکچررز کے مطابق مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے پر زور ،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کیوبا میں نام نہاد چینی فوجی اڈے کے بارے میں امریکی تھنک ٹینک کی تشہیر کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

کینیڈا کو چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرنی چاہئے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کے بیان کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چین

فعال اور موثر پالیسیوں نے چین کی اقتصادی ترقی میں اعتماد فراہم کیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 2025 کے لئے چین کے معاشی امور کے تجزیے اور مطالعے کے لئے بیجنگ میں ایک اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں کہا گیا ہے کہ “مزید مزید پڑھیں

چین

عالمی مالیاتی حلقے چین کی مسلسل کھلے پن کی پالیسی کے بارے میں پرامید 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جامع اصلاحات کو گہرا کرنے میں چین کی مسلسل پیش رفت اور اعلیٰ سطح کے کھلے اقدامات میں مسلسل توسیع نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کو چین کے بارے میں پرامید ہونے اور چین مزید پڑھیں

چین

چین نے ہمیشہ عالمی تجارت کی پائیدار اور صحت مند ترقی کو فروغ دیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 39.79 ٹریلین یوآن رہی جو سال بہ سال 4.9 فیصد کا اضافہ ہے۔ ان میں مزید پڑھیں

چین

چین کو عالمی اقتصادی تنظیموں کے ساتھ موثر تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے ،ماہرین

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے چین میں منعقدہ “1 + 10” ڈائیلاگ میں شریک بڑی بین الاقوامی اقتصادی تنظیموں کے سربراہان سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ اعلیٰ  معیار کے کھلے پن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

انتظامی معاملات موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے، انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ انتظامی معاملات کو بہتر اور موثر انداز میں چلانے کیلئے صوبے اور انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ینگ پارلیمنٹرینز فورم کے نمائندہ وفد نے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

سنجیدہ مذاکرت نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا، شوکت یوسفزئی

پشاور (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت نے سنجیدہ مذاکرات نہ کیے تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کا اعلان ہوگا۔ پشاور سے جاری بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم امور پر تفصیلی ملاقات

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران مملکت کے لی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اہم امور پر وسیع ملاقات کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں