اسد قیصر

اسد قیصر، شہریار آفریدی ودیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(کورٹ رپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر، شہریار افریدی سمیت دیگر پی ٹی ائی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت کی مزید پڑھیں

شاہین باہر

دورہ جنوبی افریقا کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، عباس کی ٹیسٹ میں واپسی، شاہین باہر

لاہور(سپورٹس ڈیسک) دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی سکواڈز کا اعلان کر دیا گیا، محمد عباس کی ٹسیٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں 10 دسمبر مزید پڑھیں

وکیل فیصل چوہدری

قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے لیگل ٹیم سے بات کیاکریں: وکیل عمران خان

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے علیمہ بی بی یا لیگل ٹیم سے بات کرلیاکریں۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی

دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں حدیقہ کیانی بھی شامل

لندن (شوبز ڈیسک)برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) نے اپنی سالانہ 100 خواتین 2024 کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کی مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں۔ حدیقہ کیانی، جو 1990 کی دہائی سے موسیقی کی دنیا مزید پڑھیں

تاپسی پنوں

شاہ رخ کی مارکیٹنگ پر گفتگو نے میرا ذہن بدل دیا،اداکارہ تاپسی پنوں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنوں نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کی مارکیٹنگ سے متعلق گفتگو نے میرا ذہن ہی بدل دیا۔حالیہ انٹرویو میں تاپسی پنوں نے کہا کہ شاہ رخ خان نے فلم مزید پڑھیں

اداکارہ لائبہ خان

یوٹیوب پر جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے،اداکارہ لائبہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ لائبہ خان نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں لال گلاب تھامے سنجیدگی کا تاثر دیتے دیکھا مزید پڑھیں

فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز لینے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے

لندن(شوبز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے ایوارڈز حاصل کر کے اہم اعزاز حاصل کر لیا۔فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں۔ ہاؤس مزید پڑھیں

شبلی فراز

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی ہو گئے۔شبلی فراز کی جگہ سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کریں گے۔بانی تحریک انصاف نے مزید پڑھیں