خوشی کپور

لوگ اداکاراﺅں کو عدم تحفظ کا شکار بنانا چاہتے ہیں، خوشی کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ خوشی کپور نے کہا ہے کہ لوگ اداکاراﺅں کو عدم تحفظ کا شکار بنانا چاہتے ہیں۔ایک انٹرویو میں خوشی نے سوشل میڈیا کے دباﺅ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی نجی زندگی مزید پڑھیں

برطانیہ و کینیڈا

برطانیہ و کینیڈا میں بھارت ناپسند ملک قرار دیدیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ اور کینیڈا میں بھارت ناپسند ملک قرار دیدیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ برطانیہ کی خفیہ رپورٹ ریپڈاینالیٹیکل سپرنٹ لیک ہوگئی ہے ۔ جس میں بھارت سے درآمد شدہ انتہا پسندانہ نظریے ہندوتوابرطانوی شہریوں کی جان ومال مزید پڑھیں

جرمن پارلیمنٹ

جرمن پارلیمنٹ نے امیگریشن پر سخت پابندیاں لگانے کی متنازع قرار داد منظور کرلی

برلن (نیوز ڈیسک)جرمنی کی پارلیمنٹ نے امیگریشن پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی متنازع قرارداد منظور کرلی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرار داد 23 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل قدامت پسند اپوزیشن سی ڈی یو-سی مزید پڑھیں

ٹرمپ

پاکستانی نژاد جج کے فیصلے پر ٹرمپ کو اہم حکمنامہ واپس لینا پڑگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )پاکستانی نژاد امریکی وفاقی جج کے فیصلے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو وفاقی امداد منجمد کرنے کا حکمنامہ واپس لینا پڑگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو

نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ میں 35 کلو وزن کم کرلیا، مداح حیران

ممبئی (سپورٹس ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کم وقت میں 35 کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کردیا۔نوجوت نے سوشل میڈیا پر اپنی شاندار جسمانی تبدیلی کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے اپنی مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ کی پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری، اہم ریکارڈ بھی نام کر لیا

گال (سپورٹس ڈیسک) پاکستانی نژاد آسٹریلین اوپنر عثمان خواجہ نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں ڈبل سنچری سکور کرکے چند اہم ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیے ہیں۔ انہوں نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران ڈبل سنچری مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

پاک-چین دوستی ہمیں اپنے آباؤ و اجداد سے وراثت میں ملی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک-چین دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے اور یہ ہمیں اپنے آباؤ و اجداد سے وراثت میں ملی ہے۔ جمعرات کے روز چین مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول گالا

سی ایم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا کی بیرون ملک تشہیر کا نیا ریکارڈ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی بیرون ملک تشہیر کے بارے میں کئی اعداد و شمار ایک نئی بلندی پر پہنچ چکے ہیں ، اور سی ایم جی نے 82 زبانوں کے بیرونی مواصلاتی پلیٹ مزید پڑھیں

فرانس

فرانس نے بھی ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو اردن، مصر میں پناہ دینے کی تجویز مسترد کر دی

پیرس(نیوز ڈیسک )فرانس نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو اردن، مصر میں پناہ دینے کی تجویز مسترد کر دی۔فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے غزہ سے جبری بے دخلی فلسطینیوں کے لیے ناقابل قبول ہوگی۔ مزید پڑھیں