انفارمیشن ٹیکنالوجی

چین میں ویلیو ایڈڈ ٹیلی کام  سروسز  کے پائلٹ پروگرام کے لئے پہلی کھیپ کے 13 غیر ملکی اداروں کی منظوری

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے حال ہی میں بیجنگ، شنگھائی، ہائی نان اور شین زین سمیت چار علاقوں میں ویلیو ایڈڈ ٹیلی کام سروسز کے پائلٹ پروگرام کے تحت  13 غیر ملکی  کاروباری اداروں مزید پڑھیں

امریکہ اول

امریکہ فلپائن کو فوجی امداد دیکر چین کو محدود کرنے کے عمل میں مہرہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد، “امریکہ اول” کے اصول پر عمل کرتے ہوئے، تقریباً تمام بیرونی امدادی پروگراموں پر 90 دن کی “فریز” لگا دی۔ حال ہی میں، فلپائنی حکام نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی عمران خان رہائی کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے کبھی معافی نہیں مانگیں گے، معافی مانگنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

سعودی سپریم کورٹ

سعودی سپریم کورٹ کی عوام سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض(نیوز ڈٰیسک )سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے عوام سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ 28 فروری کی شام کو چاند نظر آنے کی صورت مزید پڑھیں

بانی شیخ احمد یاسین

حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کا اسرائیل کے خاتمے کی پیشگوئی کا بیان وائرل

غزہ(نیوز ڈیسک ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے بانی شیخ احمد یاسین شہید کا ایک پرانا انٹرویو دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے اسرائیل کے خاتمے سے متعلق ایک پیشگوئی کی تھی۔ 1999 میں ایک عرب مزید پڑھیں

سوڈان

سوڈان میں خانہ جنگی، انسانی بحران سنگین ہوگیا، غذائی تقسیم معطل

خرطوم(نیوز ڈیسک )سوڈان میں خانہ جنگی کی صورتحال کے باعث انسانی بحران سنگین ہوگیا، تشویشناک صورتحال کے باعث غذائی تقسیم معطل کر دی گئی۔ خصوصی ایلچی برائے اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ورلڈ فوڈ مزید پڑھیں

ون ڈے کرکٹ

ون ڈے کرکٹ میں تیزترین50وکٹیں، جوفرا آرچر نے جیمز اینڈرسن کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ کے فاسٹ بالر جوفرا آرچر نے اپنے ہم وطن سابق بالر جیمز اینڈرسن کا ون ڈے کرکٹ میں 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔دائیں ہاتھ کے فاسٹ بالر جوفرا آرچر نے قذافی سٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں11 سنچریوں کے ساتھ نئی تاریخ رقم

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ بن گیا۔انگلش بیٹر جو مزید پڑھیں