سی پی سی

چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے تعاون سے مثبت نتائج حاصل ہوئے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے ٹوکیو میں جاپانی وزیر خارجہ تاکیشی ایوایا اور جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو ڈوئی یول کے ساتھ 11 ویں چین – جاپان – جنوبی کوریا وزرائے خارجہ کے اجلاس مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی نمیبیا کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے وائس چیئرمین پھنگ چنگ ہوا نے نمیبیا کی نئی صدر نیتومبو ندیتوا کی حلف برداری کی تقریب اور نمیبیا کی آزادی مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر کا گوئی چو اور یوننان کا دورہ ” مشترکہ خوشحالی کے لئے جدیدکاری” کے عزم کا عکاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک)حال ہی میں چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چین کے جنوب مغربی صوبوں گوئی چو اور یوننان کا دورہ کیا۔ یوننان کے شہر لی جیانگ میں، شی جن پھنگ نے لی جیانگ ماڈرن فلاور انڈسٹریل مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

 امید ہے کہ جاپان عملی اقدامات کے ذریعے چین-جاپان تعلقات کی بہتری اور ترقی کو آگے بڑھائےگا ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے  یومیہ پریس کانفرنس میں چین-جاپان تعلقات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ  اور فاشسٹ مخالف عالمی جنگ  کی مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

روس اور امریکہ کی طرف سے جنگ بندی کی تمام کوششوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے  پریس کانفرنس  میں روسی اور امریکی صدور کے درمیان 18 مارچ کو ہونے والی ٹیلی فون بات چیت پر تبصرہ کیا، جس میں روس-امریکہ تعلقات میں معمول کی بحالی مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سربراہ کی نگرانی میں جدید ترین طیارہ شکن میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے ملک کے جدید ترین اینٹی ایئرکرافٹ میزائل سسٹم کے تجربے کی نگرانی کی۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق کم جونگ ان نے اس سسٹم مزید پڑھیں

مسجد الحرام

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف اور دعائیں، روح پرور مناظر

مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک )مکہ مکرمہ سمیت سعودی عرب کے کئی شہروں میں ابر رحمت برس پڑا۔مسجد الحرام میں بھی بارانِ رحمت برسنے کے روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے، اس دوران زائرین نے انتہائی ذوق و شوق سے عمرہ کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

سفری پابندیوں سے معیشت اور سلامتی کو خطرات لاحق ہیں، امریکی قانون سازوں کا ٹرمپ کو انتباہ

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کے 30 سے زائد قانون سازوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ متنازع سفری پابندی کی مجوزہ بحالی کو ترک کردیں کیونکہ اس سے امریکی معیشت اور سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچے گا مزید پڑھیں

صدر پیوٹن

صدر پیوٹن کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کےلئے شامی رہنما احمد الشرع کو تعاون کی پیشکش

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شامی رہنما احمد الشرع کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں شام کی علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت اور مختلف معاملات پر عملی تعاون کی پیشکش کی گئی ہے۔ غیرملکی مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حیرت انگیز واقعہ، بولر کے گیند کرانے سے قبل ہی بلے باز آﺅٹ

فیصل آباد(سپورٹس دیسک )پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ میں کرکٹ کی تاریخ کا پہلا عجیب وغریب آﺅٹ ہوا جس میں بیٹر بولر کے گیند کرانے سے قبل ہی آﺅٹ ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق کستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں گزشتہ دنوں مزید پڑھیں