جمائما خان

غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد سامنے آنیوالے مناظر خوفناک ہیں، جمائما خان

لندن(نیوز ڈیسک)جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ غزہ پر ہونے والے حالیہ اسرائیلی حملوں کے بعد سامنے آنے والے مناظر خوفناک ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جمائما گولڈ اسمتھ نے انسٹا اسٹوری میں یونیسف کی پوسٹ مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

زیرِ علاج پوپ فرانسس کا عالمی جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

ویٹی کن سٹی(نیوز ڈیسک)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی تنازعات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔ویٹیکن سٹی کے مطابق پوپ فرانسس نے اسپتال سے نیا پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں عالمی جنگ کے خاتمے مزید پڑھیں

غزہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 14 فلسطینی شہید، جبری انخلا تسلیم کرنے سے انکار

غزہ ،واشنگٹن (نیوز ڈیسک ) اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ کے جنوبی، وسطی اور شمالی علاقوں سمیت نئے علاقوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے، رات بھر کی بمباری میں تقریبا 14 فلسطینی شہید ہوگئے۔قطری نشریاتی ادار ے مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کے بھانجے نے اقربا پروری کے ٹیگ کو غیرمنصفانہ قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے بھانجے موسیقار ایان اگنی ہوتری کا کہنا ہے کہ اقربا پروری کا ٹیگ لگانا غیر منصفانہ ہے، البتہ انھوں نے تسلیم کیا کہ خونی رشتے داری اور سیاسی معاملات سسٹم مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان اور گوری سپراٹ پہلی بار منظر عام پر ایک ساتھ نظر آئے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ سٹار اداکار عامر خان اپنی نئی نویلی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ہمراہ پہلی بار منظر عام پر ایک ساتھ نظر آئے۔انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عامر خان اور گوری سپراٹ کو مزید پڑھیں

بھارتی فلم چھاوا

بھارتی فلم چھاوا کی بک مائی شو کے دوران 12 ملین ٹکٹس فروخت، باکس آفس پر تاریخ رقم

ممبئی (شوبز ڈیسک) ہندو انتہا پسندی کو ہوا دیتی بالی ووڈ فلم چھاوا نے تاریخ رقم کردی اور پہلی ہندی فلم بن گئی جس کی بک مائی شو کے دوران 12 ملین (ایک کروڑ بیس لاکھ)ٹکٹس فروخت ہوئیں۔ فلم کی مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کی پیداوار ی مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر64فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بجلی کی مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اپریل کو ہو گی

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو پشاورت میں ہو گی۔750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب مزید پڑھیں

آٹو فنانسنگ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 50.36فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران 50.36فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ فروری 2025 کے دوران آٹو فنانسنگ میں 3.6فیصد کی بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ٹاپ لائن سکیورٹیز مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجز

حکومت کا نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد بندی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے نجی میڈیکل کالجز کی فیسوں کی حد بندی کا فیصلہ کرلیا، ذرائع نے بتایا کہ نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجز فیس کی بالائی حد مقرر کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق میڈیکل کالجز فیس کی بالائی مزید پڑھیں