جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی ،آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا

لا رڈز (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ٹیسٹ چیمیئن شپ کے فائنل مقابلے میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا،جنوبی افریقا نے 282 رنز کا ہدف مزید پڑھیں

مچل اسٹارک

مچل اسٹارک نے جنوبی افریقا کے خلاف فائنل میں متعدد ریکارڈ بنا دیے

لارڈز(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے جنوبی افریقا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا کے خلاف فائنل کی مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان

صاحبزادہ فرحان نے قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر کو اپنا ”مرشد ”بنالیا،مشورے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی سے قومی ٹیم میں جگہ بنانے والے صاحبزادہ فرحان کس بیٹر سے مشورہ لیتے اور مرشد سمجھتے ہیں انھوں نے بتادیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے عیدالاضحیٰ شو میں ساتھی کرکٹر محمد حارث نے ڈومیسٹک کرکٹ مزید پڑھیں

ایرانی حملوں

پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا

تہران (نیوز ڈیسک)ایران کی جانب سے اسرائیل پر 13 اور 14 جون کی درمیانی شب داغے گئے میزائل حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلاکر رکھ دیا ، انہوں نے حملوں کو تاریخ کے بدترین حملے قرار دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدرکی نیتن یاہو کو ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش

ماسکو(نیوز ڈیسک)روسی صدر ولادی میر پوتین نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں خطرناک اشتعال انگیزی قرار دیا اور ساتھ ہی پورے خطے پر تباہ کن اثرات سے خبردار کیا۔ عرب ٹی وی نے بتایاکہ کریملن کے مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ سے ایران، قطر، مصر، کویت اور اردنی ہم منصبوں کے رابطے

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ فون پر بات چیت کی اور ایرانی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہ اسرائیلی حملہ کشیدگی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

احتیاط علاج سے بہتر ہے، پاکستان میں نظام صحت کا بحران ہے، مصطفی کمال

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صرف اسپتال بنانے سے نظام ٹھیک نہیں ہوگا، ہمیں پانی، سیوریج، اور صفائی جیسے بنیادی مسائل پہلے حل کرنے مزید پڑھیں

ڈینٹل سرجن

ڈینٹل سرجن کی 200اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈینٹل سرجن کی 200اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے نتائج جاری کر دیئے،ریونیو اور محکمہ لائیوسٹاک کی اسامیوں کیلئے بھی تحریری و حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب مزید پڑھیں

سکولوں

سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنے سے روکدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) مالی سال 2024-25کا اختتام، سکولوں کونان سیلری بجٹ کی مدمیں جاری4ارب 58کروڑ خرچ کرنے سے روک دیا۔مذکورہ فنڈزسکولوں کوتیسری سہ ماہی کی قسط کی مدمیں جاری کیے گئے تھے، ایجوکیشن اتھارٹیز کوان فنڈزکورواں کی بجائے آئندہ سال مزید پڑھیں