چین

عالمی خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا چاہیے، سی جی ٹی این سروے نتائج

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے 38 ممالک کے 8873 افراد پر مشتمل ایک تازہ سروے سے پتہ چلا کہ جواب دہندگان نے شنگھائی تعاون تنظیم میں عملی تعاون کے اہم ثمرات مزید پڑھیں

جنگ عظیم

امریکی رکنِ کانگریس کا تائیوان کا غیر قانونی دورہ ایک چین کے اصول اور چین-امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی رکنِ کانگریس کے تائیوان کے غیر قانونی دورے کے حوالے سے کہا کہ چین ہمیشہ سے امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم مزید پڑھیں

جنگ عظیم

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نظریاتی اور سیاسی کام اور قومی اتحاد سے متعلق قوانین و ضوابط پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک)سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے “کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے نظریاتی اور سیاسی کام سے متعلق قواعد و ضوابط” کا جائزہ لینے اور “قومی اتحاد اور ترقی کے فروغ پر عوامی جمہوریہ چین کے مزید پڑھیں

بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا چین کا انیشٹیو اب بین الاقوامی اتفاق رائے بن چکا ہے ، وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپانی جارحیت کے خلاف چین کی عوامی مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کی تقریبات کے لئے خصوصی پریس سینٹر نے دوسری پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں پرامن ترقی مزید پڑھیں

بین الاقوامی برادری بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے تصور سے مکمل طور پر متفق ہے، چینی نائب وزیر خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی اسیویں سالگرہ کے نیوز سینٹر کے زیر اہتمام دوسری پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پرامن ترقی پر مزید پڑھیں

شیفرڈ

کیریبیئن لیگ، شیفرڈ کا منفرد کارنامہ، ایک گیند پر 22 رنز بٹور ے

جمیکا(سپورٹس نیوز)ویسٹ انڈین آل راﺅ نڈر روماریو شیفرڈ نے کیریبین پریمیئر لیگ میں حیران کن کارکردگی دکھاتے ہوئے ایک ہی قانونی گیند پر تین چھکے لگاکر 22 رنز بنا دئیے۔ یہ منفرد لمحہ گیانا ایمیزون واریئرز اور سینٹ لوشیا کنگز مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے 65 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیئے

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 65 ویمن کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیئے۔پی سی بی کی جانب سے 20 کھلاڑیوں کو گولڈ اور 45 کو سلور کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے، کنٹریکٹس کی مدت جولائی 2025 تا مزید پڑھیں

سیلاب

سیلاب، تباہی مچ گئی، بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر، 22 افراد جاں بحق ،متعدد لاپتہ لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی تباہ ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث تباہی مچ گئی، پوری کی پوری بستیاں ڈوب گئیں، لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد مزید پڑھیں