اسد عمر

جلائو گھیرائو کیس، اسد عمر اور اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی جناح ہائوس، عسکری ٹاور حملہ، تھانہ شادمان کو نذر آتش کرنے سمیت دیگر مقدمات میں سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور اعظم خان سواتی کی عبوری ضمانت میں 6اکتوبر تک توسیع مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

جلائو گھیرائو کیس، شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے جلائو گھیرائو کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے، کلمہ چوک پر کنٹینر مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان ، بشریٰ بی بی کے وکیل کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے بریت درخواستیں پیر 22ستمبرکومقررنہ ہونے کی صورت میں کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج

پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرائیویٹ حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی،سکیم کے تحت 37 ہزار 903 عازمین درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کے عازمین کو پہلے موقع دیں گے،گزشتہ سال حج مزید پڑھیں

قومی بچت

قومی بچت اسکیموں میں منافع کی شرح میں ردوبدل کر دیا گیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)قومی بچت اسکیمز میں منافع کی شرحوں میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس حوالے سے سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے نیا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نیشنل سیونگز اسکیمز میں منافع کی شرح میں ردوبدل کے مزید پڑھیں

ایف بی آر

منی بجٹ کی تردید،آئی ایم ایف کو متبادل پلان سے آگاہ کیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)چیئرمین ایف بی آر ر اشد محمود لنگڑیال نے واضح کیاہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا،اضافی ٹیکسوں کیلئے منی بجٹ کی تجویز زیر غور نہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے کہاکہ سالانہ ٹیکس ریونیو مزید پڑھیں

جنگ عظیم

“نئے دور میں چین میں خواتین کی ہمہ گیر ترقی کے لیے عملی تجربات اور کامیابیاں” کے عنوان سے وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے “نئے دور میں چین میں خواتین کی ہمہ گیر ترقی کے لیے عملی تجربات اور کامیابیاں” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ جمعہ کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں

چین

چین، سنکیانگ گورننس کی حکمت عملی کے کامیاب عمل” کے عنوان سے وائٹ پیپر کا اجراء

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے “نئے دور میں پارٹی کی سنکیانگ گورننس کی حکمت عملی کے کامیاب عمل” کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔ جمعہ کے روز وائٹ پیپر کے مطابق نئے مزید پڑھیں

چینی صدر

زی گونگ پارٹی ہمیشہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ساتھ مل کر مشکلات میں کام کرتی رہی ہے ، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی زی گونگ پارٹی کی سوویں سالگرہ کے موقع پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ایک تہنیتی خط میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

چین افغانستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں کہا ہے کہ ان کی حکومت افغانستان میں بگرام ایئربیس کو واپس لینا چاہتی ہے۔ ان کے اس بیان پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے جمعہ مزید پڑھیں