چین اور لاؤس

چینی صدر کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت مضبوط بنانے کی ہدایات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے قدرتی آفات کی روک تھام، تخفیف اور امدادی صلاحیت کو بہتر بنانے کے موضوع پر 25واں اجتماعی مطالعہ اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت کمیونسٹ پارٹی مزید پڑھیں

بیجنگ

چین عالمی آٹو موٹیو انڈسٹری کے لیے ایک “قوت کا مرکز” بن گیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)2026 بیجنگ بین الاقوامی آٹو موٹیو نمائش میں 21 ممالک اور خطوں کی دو ہزار سے زائد سپلائی چین اور ٹیکنالوجی کمپنیوں نے شرکت کی، جس میں تمام زمروں، شعبوں اور سطحوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ 1,451 مزید پڑھیں

چین

چینی نمائندے کا مشرق وسطیٰ میں استحکام کی بحالی پر زور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے فو چھونگ نے مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ مشرق وسطیٰ اور مزید پڑھیں

چین اور کیپ

چین سبز ترقی کو ترجیح دینے کے لیے پرعزم ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم برائے سبزاورپائیدار ترقی کے انعقاد پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔ بدھ کے روز شنگھائی تعاون تنظیم کی کمیٹی برائے خوشگوار ہمسائیگی، دوستی اور تعاون، چین مزید پڑھیں

چین

چین کی افر یقی مما لک کے لئے زیرو ٹیرف پا لیسی با ہمی تعاون میں نئی توانائی پیدا کرے گی، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) یکم مئی کو ، چین اپنے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے 53 افریقی ممالک کی مصنوعات پر زیرو ٹیرف نافذ کرے گا، جس میں کسی قسم کی حد بندی یا سیاسی شرط شامل نہیں ہے۔ یہ چین مزید پڑھیں

لین جیان

جاپانی سیاست دانوں کا یاسوکونی شرائن کا دورہ تاریخ اور انسانی ضمیر کی سنگین توہین ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی پریس کانفرنس میں جاپانی سیاست دانوں کے یاسوکونی شرائن کے دورے پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔ منگل کے روز ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

چین

انڈونیشیا میں “شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی جلد پنجم کے انگریزی ایڈیشن کی تشہیری تقریب کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) “شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی جلد پنجم کے انگریزی ایڈیشن کی تشہیری تقریب اٹھائیس تاریخ کو انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں دونوں ممالک کے اشاعتی اداروں، تھنک ٹینکس اور میڈیا مزید پڑھیں

چین اور لاؤس

چین، سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس

بیجنگ (نیوز ڈیسک) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور معاشی امور کا جائزہ لیا گیا۔منگل کے روز اجلاس کی صدارت سی پی سی مرکزی کمیٹی کے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی فوجی کارروائیاں ہیں، چین

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میری ٹائم سکیورٹی پر ایک اعلیٰ سطحی کھلا اجلاس منعقد کیا۔ منگل کے روز اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے سفیر فو چھونگ نے کہا کہ آبنائے ہرمز بین مزید پڑھیں

روٹی پلانٹ

جنرل ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں جدید روٹی پلانٹ کا افتتاح، پروفیسر فاروق افضل نے کیا

لاہور 28اپریل(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے لاہور جنرل ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں جدید اور خودکار ”روٹی پلانٹ” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد نرسز اور نرسنگ طالبات کو حفظانِ مزید پڑھیں