گو جیا کھون

جاپان میں عسکریت پسندی کا دوبارہ سر اٹھانا ایک بند راستہ ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) جاپان کی سانائے تاکائیچی انتظامیہ کی جانب سے آئینی ترامیم کو آگے بڑھانے کے اعلان کے بعد، اسے جاپانی معاشرے کے تمام شعبوں کی طرف سے شدید مخالفت کا سامنا ہے، یہاں تک کہ کئی دہائیوں بعد مزید پڑھیں

گو جیا کھون

چین صدر ٹرمپ کے دورہ چین کا خیرمقدم کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے حوالے سے کہا کہ سربراہان مملکت کی سفارت کاری چین امریکہ تعلقات میں ایک ناقابل متبادل اسٹریٹجک مزید پڑھیں

گو جیا کھون

چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی مذاکرات کا جنوبی کوریا میں انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین-امریکہ معاشی و تجارتی امور کے چینی رہنما اور چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ساتھ جنوبی کوریا میں اقتصادی و تجارتی مذاکرات کئے۔ فریقین نے دونوں سربراہان مزید پڑھیں

گو جیا کھون

چین نام نہاد “کوپن ہیگن ڈیموکریسی سمٹ” میں “تائیوان علیحدگی پسندوں” کی شرکت کی سخت مخالفت کرتا ہے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رپورٹس کے مطابق، لائی چھنگ ڈے نے ڈنمارک کے ایک غیر سرکاری ادارے کی میزبانی میں منعقد ہونے والے “کوپن ہیگن ڈیموکریسی سمٹ 2026 ” میں پہلے سے ریکارڈ شدہ ویڈیو کے ذریعے شرکت کی اور خطاب مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین امریکہ سربراہان کی ملاقات سے دنیا کی توقعات وابستہ ہیں ، چینی میڈیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔ یہ دونوں ممالک کے سربراہان کی گزشتہ سال اکتوبر میں بوسان ملاقات مزید پڑھیں

ترجمان

چین کا ایران اور امریکا کے مابین پا کستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ فون پر گفتگو کی ۔بدھ کے روز چینی میڈیا کے مطابق اسحاق ڈار نے وانگ ای کو مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چائنا میڈیا گروپ کا تاجکستان کی ایکسپورٹ ایجنسی سمیت دیگر اداروں کے ساتھ تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی موجودگی میں، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر کے نائب سربراہ اور سی ایم جی کے صدر شین ہائی شیونگ مزید پڑھیں

چینی صدر کی اہلیہ کی یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل خالد العنانی سے ملاقات

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لیے یونیسکو کی خصوصی ایلچی پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں یونیسکو کے ڈائریکٹر جنرل خالد العنانی سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں