بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔ نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔ رواں سال مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔ نمائش میں دنیا کی 500 بڑی کمپنیوں اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔ رواں سال مزید پڑھیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں برکس ممالک کے رہنماؤں کی 18ویں ملاقات کے پہلے مرحلے میں شرکت کی اور “عہدِ حاضر کی ذمہ داریاں نبھائیں اور بہادری سے پیش رو قوت بنیں” مزید پڑھیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) 18ویں برکس سربراہی اجلاس کا نئی دہلی اعلامیہ جاری کیا گیا۔اتوار کے روز جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ برکس ممالک کا متفقہ طور پرماننا ہے کہ آج کی کثیر قطبی دنیا کے تناظر مزید پڑھیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ سے 18ویں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا، مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں 18ویں برکس سمٹ کے دوسرے مرحلے کے اجلاس میں شرکت کی اوراجلاس سے “برکس تعاون کی بنیاد مستحکم بنائیں اورگلوبل ساؤتھ کو مضبوط کریں” کے عنوان سے اہم مزید پڑھیں
بیجنگ (پاک چائنہ نیوز) بین الاقوامی شخصیات نے کہا ہے کہ برکس تعاون کا طریقہ کار عالمی اثر و رسوخ کے حامل ایک اہم کثیر الجہتی تعاون کا پلیٹ فارم بن چکا ہے اور چین نے اس میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ چین گلوبل ساؤتھ کے مشترکہ مفادات کے تحفظ اور عالمی امن و ترقی کو فروغ دینے ک لیے “گریٹر برکس تعاون” کی قیادت کرتا رہے گا۔ بھارت کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں سینٹر فار چائنیز اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشین اسٹڈیز کے ڈائریکٹر بی آر دیپک نے کہا ہے کہ چین برکس تعاون کے طریقہ کار میں ایک شاندار کردار ادا کرتا ہے۔ برازیل کی ساؤ پالو اسٹیٹ یونیورسٹی میں سیاسی معیشت کے پروفیسر مارکوس کورڈیرو پیرس نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کردہ “گریٹربرکس تعاون “کے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کی تجاویز اور چار گلوبل انیشی ایٹوز موجودہ ہنگامہ خیز بین الاقوامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امید پیدا کرتے ہیں۔ عرب لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل مرو موسیٰ نے امید ظاہر کی کہ مزید عرب ممالک برکس تعاون کے طریقہ کار میں شامل ہوں گے۔ جنوبی افریقہ میں برکس پلس فرینڈز ایسوسی ایشن کے بانی بریڈلی بورڈیس نے کہا کہ چین نے کبھی بھی سمندر پار نوآبادیاتی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی اس نے کبھی افریقی ممالک کی داخلی اقتصادی پالیسیوں میں مداخلت کی ہے۔ انہوں نے چین کی قیادت میں متعلقہ شعبوں میں کثیر الجہتی تعاون کے امکانات کے حوالے سے امید کا اظہار کیا۔ چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا۔ روسی صدارتی اکیڈمی آف نیشنل اکانومی اینڈ پبلک ایڈمنسٹریشن کے سینئر محقق الیگزینڈر اگناتوف نے کہا کہ چین کی گزشتہ برکس صدارت کے دوران متعدد نتائج کی دستاویزات سامنے آئیں ،جن پر اعلیٰ سطح پرعمل درآمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چین کا دوبارہ برکس کی صدارت سنبھالنا عالمی توجہ کا مرکز بنے گا۔
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ نے نئی دہلی میں منعقدہ 18ویں برکس سمٹ کے پہلے مرحلے کے اجلاس میں شرکت کی اور “عہدِ حاضر کی ذمہ داریاں نبھائیں اور بہادری سے پیش رو قوت بنیں” کے مزید پڑھیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) برکس ممالک کے رہنماؤں کے اٹھارھویں سربراہی اجلاس کے پہلے مرحلے کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلان کیا کہ چین 2027 میں برکس کی صدارت سنبھالے گا اور انیسویں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کے مسائل پر ایک عوامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں چین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ دہشت گردی کے خلاف تعاون کو مزید مضبوط بنایا مزید پڑھیں
بیجنگ (نیوز ڈیسک) اردن ایشیا کے مغربی حصے اور عرب کے جزیرہ نما کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ تاریخی آثار سے مالا مال اس ملک کی معیشت میں سیاحت کا اہم کردار ہے۔ چین اور اردن کے درمیان سفارتی مزید پڑھیں