مکوآنہ (نیوز ڈیسک)40،25ہزار والے پریمیم با نڈز کی قرعہ اندازی 10جون کوہوگی، تفصیلات کے مطا بق 25ہزار اور 40ہزار مالیت کے پریمیم انعا می با نڈز کی قرعہ اندازی 10جو ن کو ہو گی، 25ہزار ما لیت وا لے با نڈز کی قرعہ اندازی لا ہور جبکہ 40ہزار مالیت وا لے با نڈز کی قرعہ اندازی حیدر آباد میں ہو گی،