غزہ

غزہ،خان یونس میں اسرائیلی فوج کا اقوام متحدہ کے سینٹر پر حملہ

غزہ (نیوز ڈیسک)اسرائیلی فورسز نے غزہ کے شہر خان یونس میں عالمی ادارے اقوام متحدہ کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ہیں، عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ٹریننگ مزید پڑھیں

سراج الحق

حکومت ملی تو فلسطین،کشمیرکو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے،سراج الحق

لوئر دیر(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت ملی تو فلسطین،کشمیرکو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے۔لوئر دیر میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ عوام ملک کو بدحال کرنے مزید پڑھیں

مونس الہی

مونس الہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ مونس الہی نے کاغذات نامزدگی میں غلط معلومات فراہم کیں، جسٹس علی باقر نجفی کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی،ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر آئی سی مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار

ملتان (نیوز ڈیسک)پولیس نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا، جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

پاکستان

او آئی سی اجلاس،پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا،اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے سفیروں کے اجلاس میں شرکت کی، اس مزید پڑھیں

چین

چائنا میڈیا گروپ اوراینٹیگوا اور باربوڈا براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مابین تعاون کی یادداشت پر دستخط 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر اعظم گاسٹن براؤنی کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر ، چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور اینٹیگوا اور باربوڈا کے وزیر برائے خارجہ امور ، زراعت ، تجارت مزید پڑھیں

چین

چینی صدر کی صوبہ جیانگ شی کے شین یوئی شہر میں آتش زدگی کے حادثے کے حوالے سے اہم ہدایات

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کے صوبہ جیانگ شی کے شہر شین یوئی میں کچھ دکانوں میں آتش زدگی کا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 39 افراد جاں بحق  اور 9 زخمی ہو گئے ۔ حادثے کے بعد کمیونسٹ پارٹی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین قومی خودمختاری میں ازبکستان کی مضبوطی سے حمایت کرتا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی  صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے ازبکستان کے صدر شوکت میرزییوئیف کے ساتھ بات چیت کی ۔ بدھ کے روز دونوں سربراہان مملکت نے اعلان مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی چینل ون کی جانب سے 2024 کے لیے اعلیٰ معیار کے پروگراموں  کی تقریب رونمائی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)   چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی چینل ون کی جانب سے2024 کے لیے اعلیٰ معیار کے پروگراموں  کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی ، اور 55 اعلیٰ معیار کے پروگراموں  کی نقاب کشائی کی گئی۔ چائنا مزید پڑھیں