فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواست مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عدنان چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فردوس شمیم کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

جی ایچ کیو حملہ کیس، پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈال دی

راولپنڈی (کورٹ‌رپورٹر) بانی پی ٹی آئی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی وڈیو لنک سماعت ہوئی اور تمام 12 مقدمات کے ایس ایچ اوز ریکارڈ مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

الیکشن ٹربیونل، پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرار

پشاور (نیوز ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کرلی۔ ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹربیونل میں مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

توشہ خانہ،بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لیں۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد مزید پڑھیں

نواز فیملی

نیب کا بڑا فیصلہ،نواز فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی۔ چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں

جناح ہاﺅس حملہ کیس

جناح ہاﺅس حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں10 فروری تک توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاوس حملہ کیس میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

کراچی،این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری اپیل بھی مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک) الیکشن ٹریبونل سندھ نے پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف کےکاغذات نامزدگی منظوری کےخلاف دوسری اپیل بھی مسترد کردی۔ شہبازشریف کی کراچی کے حلقہ این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی مزید راہ ہموار ہوگئی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین کی سفارتکاری نے  عالمی امن کے تحفظ کے لیے نئی خدمات انجام د ی  ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ  ای  نے  بیجنگ میں   بین الاقوامی صورتحال اور چین کی سفارت کاری  2023   سمپوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اہم خطاب کیا ۔  وانگ  ای  نے کہا کہ 2023 میں چین مزید پڑھیں

چین

چین، قومی ریلوے کی 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا ریلوے گروپ کے مطابق 2023 میں چین کے قومی ریلوے نے 764.5 بلین یوآن کے فکسڈ اثاثوں میں سرمایہ کاری مکمل کی جو سال بہ سال 7.5فیصد کا اضافہ ہے۔ 2،776 کلومیٹر تیز رفتار ریل سمیت 3،637 کلومیٹر نئی لائنوں مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چینی اور امریکی نوجوانوں نے “پنگ پونگ ڈپلومیسی” کا دوستانہ باب جاری رکھا ہے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں حالیہ دنوں چین اور امریکہ کی اعلی جامعات کے مابین ٹیبل ٹینس کے کھیل میں دوستانہ تبادلے کے بارے میں کہا کہ چینی اور امریکی مزید پڑھیں