مسلم لیگ (ن)

این اے 130،نوازشریف کی کاغذات منظوری کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی

لاہور (کورٹ رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے این اے 130سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی، نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی

الیکشن ٹریبونل کا پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار

کراچی (کورٹ رپورٹر)جسٹس ارشد حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی کے فردوس شمیم نقوی کی اپیل سننے سے انکار کر دیا،فردوس شمیم نقوی نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی ہے، مزید پڑھیں

شیخ رشید

سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے،سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد ویڈیو پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں

بابر اعوان

پی ٹی آئی کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا، پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خرم لطیف

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا،لطیف کھوسہ نے اپنے بیان میں کہا ہے خرم لطیف کو لاہور میں تھانا مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے، انہوں نے مزید پڑھیں

احسن اقبال

خدانخواستہ پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی،احسن اقبال

شکر گڑھ (نیوز ڈیسک)رہنما ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ خدانخواستہ اگر پی ٹی آئی کی حکومت بن گئی تو فساد اور انتشار پھیلائے گی،رہنما ن لیگ احسن اقبال نے شکر گڑھ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی مزید پڑھیں

صنم جاوید

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور کی سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) ہائوس جلانے کے کیس میں ملزمہ صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع کر دی۔ پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو دو روزہ جسمانی مزید پڑھیں

خشک میوہ جات

موسم سرما کی آمد کے باعث خشک میوہ جات کی خرید و فروخت اور قیمتوں میں اضافہ

لاہور (کامرس ڈیسک)موسم سرما کی آمد کے باعث فیصل آباد سمیت ڈویژن کے دیگر اضلاع جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ اور صوبہ بھر کے تمام شہروں میں خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے مزید پڑھیں