پاکستانی عوام

“سی پیک ڈریم سینٹر”  ٹی وی سیریز نے پاکستانی عوام کے دل جیت لیے

اسلام آ باد (عکس آن لائن) چین پاکستان اقتصادی راہداری پر توجہ مرکوز کرنے والی ایک منفرد  ٹی وی سیریز  “سی پیک ڈریم سینٹر”  جسے  پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کیا گیا ہے، اس نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر پذیرائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے تناظر میں مخصوص نشستوں کے شیڈول میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔شیڈول کے مطابق خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر جانچ پڑتال کی آخری تاریخ 13جنوری ہے۔ مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی وفاقی تحقیقاتی ادارے میں منی لانڈرنگ انکوائری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 10 جنوری تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

حماد اظہر

حماد اظہر کے پی پی171سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے قائمقام صدر حماد اظہر کے صوبائی حلقہ پی پی 171 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا ۔ حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی پر رانا عرفان ایڈووکیٹ نے اعتراض دائر کیاجس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

این اے 127 سے بلاول بھٹو کے کورنگ امیدوار کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے کورنگ امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہو گئی جس کے بعد ان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر مزید پڑھیں

شہباز شریف

کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں،شہباز شریف

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان کو سیاسی و معاشی انتشار میں مبتلا دیکھنا چاہتی ہیں، ہتھکڑی لگا کر نواز شریف کو گرفتار کیا گیا، تنخواہ نہ لینے کے جرم مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

2023میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) 2023میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے اور آئی ایم ایف شرائط کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے لیوی عائد کی گئی۔ میڈیا کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں مشاورت کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں مشاورت کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کراچی (کامرس ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے کراچی کے لیے بجلی1.72روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی، منظوری مزید پڑھیں