جاوید لطیف

تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لیکر آئے،جاوید لطیف

لاہور (نیوز ڈیسک ) رہنما مسلم لیگ (ن)اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لیکر آئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف مزید پڑھیں

فواد حسن فواد

الیکشن کمیشن،نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے نگران کابینہ سے جانب دار وزرا کو ہٹانے کے معاملے پر وزیر نجکاری فواد حسن فواد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

ایس ایچ او نے مجھے لاتیں گھونسے مارے، شاہ محمود کمرہ عدالت میں رو پڑے

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کمرہ عدالت میں اپنے اوپر پولیس تشدد کا بیان کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا گیا، ایس ایچ او جمال نے مجھے دھکے مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی

اسلام آباد ہائیکورٹ ، سائفر ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف جاری سائفر کیس کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین تحریک اںصاف عمران خان کیخلاف سائفر کیس مزید پڑھیں

اسد قیصر

کرپشن کے الزامات،اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی 10 جنوری کو نیب میں طلب

پشاور (کورٹ رپورٹر ) نیب خیبرپختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔ نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

ریکارڈ گراوٹ کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 61 ہزار کی حد بحال

کراچی (کامرس ڈیسک )بڑی مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی بہتری۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ، ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، ورلڈ بینک

اسلام آباد (کامرس ڈیسک ) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے مزید پڑھیں

کویت

چینی اور امریکی افواج کے رابطے کے تعمیری نتائج  حاصل ہوئے ہیں ، چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چیان نے کہا ہے کہ  ‘گزشتہ ماہ سان فرانسسکو میں ہونے والی ملاقات کے دوران چینی اور امریکی سربراہان مملکت نے متفقہ طور پر دونوں افواج کے درمیان مزید پڑھیں

چین-جنوبی افریقہ

 دستاویزی سیریز “چین-جنوبی افریقہ دوستانہ تعاون کے پچیس سال” 28 دسمبر سے نشر ہوگی

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  رواں سال چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 25 ویں سالگرہ ہے۔ چین-جنوبی افریقہ تعلقات ایک سنہری دور میں  ہیں اور  ان کا شمار ترقی پذیر ممالک کے درمیان  سب سے زیادہ مزید پڑھیں