میئر کراچی

کراچی میں علمی، ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کا فروغ اور سرپرستی ضروری ہے،میئر کراچی

کراچی (نیوز ڈیسک)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں علمی، ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کا فروغ اور سرپرستی ضروری ہے تاکہ شہر کا سافٹ امیج برقرار رکھا جاسکے، فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کو اپنے فن مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا اسرائیلی آپریشنز پر اظہار تشویش

نیو یارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں مسلسل آپریشنز کررہا ہے جو علاقے میں انسانی امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی

نیو ایرک (نیوز ڈیسک) سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی ہے، قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے پائیدار حالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں

سلامتی کونسل قرارداد کے باوجود اسرائیلی فضائیہ کی غزہ پربمباری

غزہ (نیوز ڈیسک ) جبالیہ میں فلسطینی وزارت صحت کے جنرل ڈائریکٹر کے گھر پر حملے میں بیٹی شہید جبکہ منیر البروش زخمی ہوگئے ۔غزہ میں اسرائیلی فضائیہ نے ہسپتالوں اور جبالیہ کیمپ پر تباہ کن بمباری کی جس کے مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈز

پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑدیے

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.5 فیصد کمی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر6.5 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

دوسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، شاہین شاہ آفریدی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے۔ ایک انٹرویومیں شاہین آفریدی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کترینہ کیف

ماڈل بننا چاہتی تھی‘، ملائیکہ اروڑا میری رول ماڈل تھیں، کترینہ کیف کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حادثاتی طور پر ادکاری کے شعبے میں آئیں، دراصل وہ ماڈل بننا چاہتی تھیں اور ملائیکہ اروڑا اُن کے لیے ایک رول ماڈل تھیں۔ ٹائیگر تھری کی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کا بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے ہندو انتہا پسند پی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ کنگنا رناوت کے والد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کنگنا رناوت 2024 میں بی جے مزید پڑھیں