چین

چین کی اقوام متحدہ کے اصلاحاتی عمل میں ترقی پذیر ممالک کے خدشات کو مد نظر رکھنے کی اپیل

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل نمائندے سون لے نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں “اقوام متحدہ کے 80 ویں یوم تاسیس اصلاحاتی اقدامات” (UN80) کی بریفنگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین مزید پڑھیں

پروفیسر فاروق افضل

سائنسی اصولوں پر مبنی صحت کا نظام ہی مضبوط معاشرے کی ضمانت: پروفیسر فاروق افضل

لاہور،اپریل07(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا ہے کہ صحت مند شہری ہی مضبوط قوم کی بنیاد ہیں۔رواں سال کے تھیم“Together for Health, Stand with Science”کی مناسبت سے مزید پڑھیں

جاپان

جاپان میں عوامی احتجاج، آئین میں ترمیم اور عسکری توسیع کے خلاف آواز بلند

ٹو کیو (نیوز ڈیسک) جاپان میں عوامی حلقوں نے حکومت کی جانب سے آئین میں ترمیم اور فوجی طاقت میں اضافے کے اقدامات کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو کے علاقے ایکیبوکورو میں شہریوں نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کی انسانی حقوق کی عالمی حکمرانی میں اصلاحات کی اپیل

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کا حال ہی میں جنیوا میں انعقاد ہوا۔ہیر کے روز چینی میڈیا کے مطابق اجلاس میں چینی مندوب نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ مشترکہ مزید پڑھیں

چھنگ منگ

چین، چھنگ منگ تعطیلات کے دوران 84 کروڑ سے زائد سفری نقل و حرکت متوقع

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں چھنگ منگ تہوار کی تعطیلات کے دوران واپسی کا رش عروج پر پہنچ گیا ہے، جبکہ تین روزہ تعطیلات کے دوران ملک بھر میں بین العلاقائی ٹرپس کی تعداد 84 کروڑ سے زائد ہونے کا امکان مزید پڑھیں

چین

چین میں ای کامرس کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے اقدامات وضع

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارتِ تجارت سمیت 6 متعلقہ محکموں نے ای کامرس کی اعلیٰ معیار کی ترقی، اعلیٰ سطح کھلے پن اور مؤثر انتظام کو فروغ دینے، نیز حقیقی معیشت کی بہتر معاونت اور اس کے استحکام کے لیے مزید پڑھیں

چین

چین اور روس کا رابطہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر مشاورت

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ پیر کے روز سرگئی لاوروف نے کہا مزید پڑھیں

کشیدگی

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے زرعی لاگت میں اضافے کا خدشہ ، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی غذائی تحفظ کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے چیف ماہرِ اقتصادیات میکسی مو تورےرو کالین نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

حکام

ایران میں امریکی و اسرائیلی حملے، تعلیمی و طبی ڈھانچے کو شدید نقصان

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی ہلالِ احمر کے حکام نے بتایا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں ملک بھر میں بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے، جس میں تعلیمی، طبی اور امدادی ادارے شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

چین

چین کینیڈا مالیاتی ورکنگ گروپ کے پہلے اجلاس کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے مرکزی بینک پیپلز بینک آف چائنا کے مطابق چین اور کینیڈا کے مالیاتی ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا۔اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق اجلاس کی مشترکہ صدارت چین کے مرکزی مزید پڑھیں