پی ٹی آئی

26ویں ترمیم سے پوری عدلیہ کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے، عالیہ حمزہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ 26 ویں ترمیم سے پوری عدلیہ کو چھٹی پر بھیج دیا گیا ہے۔عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف پنجاب کی آرگنائزر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لاہور ہائیکورٹ بار کی فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست

اسلام آباد (کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ بار نے فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ بار نے درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا 7 مئی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت

خیبرپختونخواحکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے 2ہزار119ارب روپے کابجٹ پیش کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواحکومت نے مالی سال2025-26کے لئے 2119 ارب روپے کا سرپلس بجٹ اسمبلی میں پیش کردیا، سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 547 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ کے پی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت شروع ہوا۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

حکومت کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی استدعا سے آخر کیا نقصان ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوالات کے جوابات طلب کر لیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت اور منظوری کے بغیر بجٹ پاس نہیں کیا جائیگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی مزید پڑھیں

علیمہ، عظمیٰ

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمیٰ کی درخواست منظور، بار بار ضمانتوں پر عدالت برہم

لاہور (کورٹ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کی درخواست ضمانت منظور ہو گئی تاہم عدالت نے بار بار ضمانتوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کے روبرو 5اکتوبر مزید پڑھیں

ایران پر حملہ

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا،پاسداران انقلاب کے سربراہ قتل

تل ابیب /تہران(انٹرنیشنل نیوز )اسرائیل نے جمعے کو علی الصبح ایران پر بڑے حملے میں اس کی جوہری اور فوجی تنصیبات کے ساتھ ساتھ میزائل تیار کرنے والی فیکٹریوں کو نشانہ بنایا جس میں ایران کے متعدد فوجی کمانڈر اور مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مسلط ٹولے نے عوام دشمن بجٹ پیش کیا ،اپنی تنخواہوں میں کئی سو گنا اضافہ کر لیاگیا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلط کئے گئے ٹولے نے عوام دشمن بجٹ پیش کر کے ثابت کر دیا ہے کہ انہوںنے کبھی عوام کی عدالت میں نہیں جانا ، مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاکستانی قوم ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مذمت کرتی ہے’ شیخ رشید

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الا قوامی قوانین کی صریحاًخلاف ورزی ہے ۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شیخ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کی ہیوی ٹرانسپورٹ، بڑی گاڑیوں، رکشوں ،موٹر سائیکلوں کو فٹنس سٹیکرز ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنیکی ہدایت

لاہور( کورٹ نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ ماحولیات کو ہیوی ٹرانسپورٹ، بڑی گاڑیوں، رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو فٹنس سٹیکرز ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی ہدایت جاری کر دی جبکہ عدالت نے دوران سماعت ماحولیاتی تبدیلی پر تشویش ظاہر کرتے مزید پڑھیں