چائنا انٹرنیشنل

26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)26واں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ 8 سے 11 ستمبر تک چین میں منعقد ہوا۔ 129 ممالک اور خطوں سمیت 30 بین الاقوامی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 1،200 سے زائد سرکاری اداروں اور کاروباری وفود مزید پڑھیں

چین

امریکا فوری طور پر چین کے خلاف جاسوسی سرگرمیاں بند کرے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے سی آئی اے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کی جانب سے چین کے خلاف جاسوسی کی سرگرمیوں کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے مزید پڑھیں

زیمبیا

چینی صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر 18ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے اور مقامی وقت کے مطابق اسی روز دوپہر مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

برکس ممالک حقیقی معنوں میں گلوبل ساؤتھ کی صفِ اول کی قوت بن چکے ہیں ، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ برکس آج کی دنیا میں ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر ممالک کے اتحاد و تعاون کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ماؤ مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چینی صدراور بھارتی وزیراعظم کے درمیان دوطرفہ ملاقات کی تیاریاں جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس کانفرنس میں کہا کہ چین اور بھارت صدرِ مملکت شی جن پھنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان دوطرفہ ملاقات کے انتظامات کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

چین

چین کے ریئر ارتھ ، ٹنگسٹن اور قلعی سمیت 14 معدنیات کے ذخائر دنیا میں پہلے نمبر پر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت قدرتی وسائل نے اٹھائیسویں چائنا انٹرنیشنل مائننگ کانفرنس میں باضابطہ طور پر “چین کےمعدنی وسائل کی رپورٹ 2026″اور “عالمی کان کنی کی ترقیاتی رپورٹ 2026” جاری کیں۔ رپورٹ کے مطابق، چودہویں پانچ سالہ منصوبے مزید پڑھیں

بھارت

“گریٹر برکس” تعاون گلوبل ساؤتھ کے لیے نئی ترقیاتی گنجائش پیدا کر رہا ہے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) برکس ممالک کے رہنماؤں کی اٹھارہویں سربراہ کانفرنس 12 سے 13 ستمبر تک بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہوگی۔ اس سال برکس تعاون کے میکانزم کے قیام کی بیسویں سالگرہ ہے۔ گزشتہ 20 سالوں میں، مزید پڑھیں

بیجنگ

چینی نائب وزیر اعظم کی اپیک وزرائے توانائی کی سولہویں کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اپیک (ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن) کے وزرائے توانائی کی سولہویں کانفرنس کا آغاز بیجنگ میں ہوا، جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے مزید پڑھیں