میانمار

میانمار میں 7.7 شدت کا زلزلہ،50سے زائد افراد لاپتہ متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

نیپئیڈاﺅ،بنکاک ،بیجنگ(نیوز ڈیسک )میانمار کے وسطی حصے میں 7.7 شدت کا شدید زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے بعد 6.8 شدت کا آفٹرشاک بھی آیا جبکہ تھائی لینڈ اور چین کے صوبے یونان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسو س مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے کتا مار مہم کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا، جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خشک سالی کا خدشہ: لاہور ہائیکورٹ کی کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت

لاہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے خشک سالی کی صورتحال کے خدشے کے باعث کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے شہری مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے سب کو معاف کر نے کا کہہ دیا اور اسٹبلشمنٹ بھی رضامند ہے، علی امین گنڈا پور کا دعوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سب کو معاف کرنے کا کہہ دیا، اسٹیبلشمنٹ نے بھی رضامندی ظاہر کردی، عمران خان بات کرنے پر تیار، لیکن مزید پڑھیں

شیرعلی جنرل سیکرٹری

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی، عاطف خان کو اہم عہدہ مل گیا، صدر پشاور ریجن مقرر، ارباب شیرعلی جنرل سیکرٹری مقرر

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر عاطف خان کو صدر پشاور ریجن بنا دیا گیا۔تفصیل کے مطابق عاطف خان کے ساتھ ایم این اے ارباب شیرعلی جنرل سیکرٹری پشاور ریجن نامزد کیا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، ایسی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آ ئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی میں کسی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، ایسی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

کینیڈا

کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کا بھارت پر انتخابات میں مداخلت کا الزام

اوٹاو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی نے بھارت پر انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کیا ہے۔ پارٹی کے رہنما پیئر پوئیلیور نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی ایجنٹوں نے کینیڈا کے انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔ کینیڈین مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی تابوت میں واپس آئیں گے، حماس کا انتباہ

غزہ (نیوز ڈیسک )حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق فلسطینی تنظیم نے ایک بیان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ نے یوکرین میں سیز فائر اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق روس، یوکرین جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل نے امریکا، یوکرین اور روس مزید پڑھیں