برآمدات

جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں 15.48 فیصد اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)جوتوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 15.48 فیصد اضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے فروری 2025تک کی مدت میں جوتوں مزید پڑھیں

قومی بچت

قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)قومی بچت کی مختلف سکیموں کے منافع میں ردوبدل کردیاگیاہے۔ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزکے مطابق بہبود سیونگز سرٹیفیکیٹس پر منافع کی شرح 10 بیسز پوائنٹس کے اضافہ کے بعد13.58فیصدسے بڑھا کر13.68فیصدکردی گئی، ڈیفنس سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح ایک مزید پڑھیں

چکن

پولٹری فیڈ کے نرخ برقرار، چکن کی قیمت کم ہونے کے امکانات ختم

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)چکن کی قیمت کم ہونے کے امکانات ختم ہوگئے، فیڈ کمیٹی نے پولٹری فیڈ کی قیمت کم نہ کیں،فیڈ کمیٹی نے فیڈ کی قیمت کم کرنے کا برائلر فارمز کامطالبہ مستر دکردیا۔پولٹری فیڈ کے اجزا کی قیمتوں مزید پڑھیں

کولڈ کریم

رنگ گورا کرنے والی کریموں کے مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کولڈ کریم اور رنگ گورا کرنے والی کریموں کے جلد پر مضر اثرات کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا۔رکن اسمبلی ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ اسلم سومرو نے وزارت صحت سے سوال کیا کہ کیا حکومت نے کولڈ کریم کے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاﺅں کیخلاف تمام درخواستیں خارج کردیں

پشاور(نیوز ڈیسک )پشاورہائی کورٹ نے فوجی عدالتوں کی سزاﺅں کے خلاف تمام درخواستیں خارج کردیں۔ملٹری کورٹ کی سزاﺅں کے خلاف دائر 29 رٹ درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم انور اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل مزید پڑھیں

کراچی

کراچی ، دماغ کو کھانے والا وائرس نگلیریا پھیلنے کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں دماغ کو کھانے والا وائرس کے پھیلنے کا انکشاف ہوا، جس کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وائرس کی بڑی وجہ غیر قانونی واٹر ٹینکر کے ذریعے زیر زمین پانی کی سپلائی ہے۔ تفصیل کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

اسد قیصر

امریکا ، افغان طالبان براہِ راست مذاکرات پاکستان کی موجودہ ناجائز حکومت کیلئے سبق ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان براہِ راست مذاکرات پاکستان کی موجودہ ناجائز حکومت کیلئے سبق ہے، جتنی بھی جنگیں لڑی جائیں آخرکار مذاکرات کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک) مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، وفاق میں چچا اور پنجاب میں بھتیجی نے بیڈ گورننس کے ریکارڈ قائم کیے، وفاق مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 13فیصد تک کی کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر13فیصدکی کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2025تک کی مدت میں موبائل فونزکی درآمدات پرایک ارب ڈالرزرمبادلہ مزید پڑھیں

شعبہ خدمات

شعبہ خدمات کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیاد پر 30 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خدمات کے شعبے کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 30 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سا ل کے پہلے 8 ماہ مزید پڑھیں