پشاورہائیکورٹ

پشاورہائیکورٹ میں آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کیخلاف درخواست دائر

پشاور(نیوز ڈیسک ) پشاور ہائی کورٹ میں آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے سودی معاہدوں کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ دورانِ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور جیل میں سہولیات کیلئے درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست سپرنٹنڈنٹ کے بیانات کے بعد ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی مزید پڑھیں

جنید اکبر

مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں، نہیں لگتا مذاکرات کامیاب ہوں گے، جنید اکبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی نئے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں، جن افراد کے پاس اختیار نہ ہو ان کے ساتھ بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک نجی مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

وزیراعظم اپنی ترقی کی تعریف درست کرلیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی ترقی کی تعریف درست کرلیں،جنید اکبر اور علی امین میں کوئی اختلاف نہیں،8فروری کو بھرپوریوم سیاہ منائیں گے،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ ملک پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک کو پی ٹی آئی پنجاب کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق با نی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ ملک کی مزید پڑھیں

عمر ایوب

پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،عمر ایوب

پشاور(نیوز ڈیسک )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنماءقومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا،نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی میں تاخیر کے معاملے پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے اور سہولیات کی درخواست ، سپرنٹنڈنٹ جیل آج عدالت طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آج (منگل کو) طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک

سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق کیس سننے سے معذرت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم آف پاکستان کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کرلی۔کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے مزید پڑھیں

احمد شہزاد

گڈ لکنگ دِکھنے کا بہت نقصان ہوا، اس سے سینئر کھلاڑی جلن کا شکار ہوئے، احمد شہزاد

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اچھا دکھائی دینے کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑا کیونکہ اس سے سینئر اور سابق کھلاڑی حسد کا شکار ہوجاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں