علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کا این ایف سی ایوارڈ کے معاملے پر سپریم کورٹ جانے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے آرمی چیف کے دورہ پشاور کے دوران اجلاس میں گورنرکے پی سے گرما گرمی کی تصدیق کردی۔ایک ٹی وی انٹرویو میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے کہا گورنر نے صوبے کو ملنے والے فنڈز مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)بجلی کے پنکھوں کی قومی برآمدات میں نومبر 2024 کے دوران 52.4فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 346ملین روپے تک بڑھ گئی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،عمران خان اس ملک کی لائف لائن ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان مزید تجربات کا متحمل نہیں ہو سکتا ،اس ملک کی لائف لائن عمران خان ہیں ان کو مزید انتقام کا نشانہ بنانا پاکستان کو انتقام مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

ہم نے اپنے 12 شہدا کا ذکر کیا تھا، مزید 2 زخمی جاں بحق ہو چکے‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نے اپنے 12 شہدا اور 49 زخمیوں کا ذکر کیا تھا، تاہم زخمیوں میں سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو مزید پڑھیں

ٹینس اسٹار

معروف ٹینس اسٹار نے غصے میں کیمرا توڑ دیا

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین اوپن کے پہلے راﺅنڈ میں روسی ٹینس اسٹار ڈینیئل میدویدیف نے اپنے سخت مقابلے کے کھیل اور فتح کے دوران غصے میں آ کر ایک کیمرہ توڑ دیا۔میدویدیف نے تھائی لینڈ کے کھلاڑی کسیڈت سمریج کو شکست دی، مزید پڑھیں

عثمان قادر

کرکٹ کے بہترمستقبل کیلئے کرکٹر عثمان قادرآسٹریلیا چلے گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کرکٹ کے بہترمستقبل کیلئے کرکٹرعثمان قادرآسٹریلیا چلے گئے۔ انٹرنیشنل کرکٹرعثمان قادر نےنیوساوتھ ویلزمیں رہائش اختیار کر لی،وہ ہاکسبری کلب کی جانب سےکھیل رہے ہیں عثمان قادر نے گزشتہ برس اکتوبرمیں مایوس ہو کر پاکستان کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی پر بنگلہ دیش میں پابندی عائدکردی گئی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی اسکینڈل کوئن اداکارہ و رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی کی ریلیز پر بنگلہ دیش میں پابندی عائد کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں فلم کی نمائش مزید پڑھیں

امر خان

ہر لڑکی والد، بوائے فرینڈ اور شوہر میں شاہ رخ کا عکس دیکھتی ہے، امر خان کا دعویٰ

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ، لکھاری و ماڈل امر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر لڑکی اپنے والد، چچا، تایا، بھائی، بوائے فرینڈ، دوست اور شوہر میں شاہ رخ خان کا عکس دیکھتی ہے اور دیکھنا چاہتی ہے۔ ایک پوڈ مزید پڑھیں

محسن عباس حیدر

محسن عباس حیدر کا والد کے جنازے پر آنے والے رشتے داروں کیلئے معنی خیز پیغام

لاہور (شوبز ڈیسک) ڈرامہ، فلم، میوزک انڈسٹری کے نامور فنکار و میزبان محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک معنی خیز پیغام شیئر کیا ہے۔ اداکار نے اپنے فیس بک نوٹ میں لکھا ہے کہ میرے فیملی ممبرز جو مزید پڑھیں